پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ راولپنڈی ، […]

بازار شام 6 بجے تک بند ہفتہ اور اتواربھی کاروبارکی مکمل بندش

اسلام آباد(این این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کی سماجی اور […]

کمرشل فلائیٹ کی دنیا کی طویل ترین پرواز مسافروں کی تعداد عملے کی تعداد سے کم کیوں ہو گئی؟

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز 17 گھنٹے اور 31 منٹ کا سفرطے کرنے کے لیے سنگاپور سے نیویارک کے لیے روانہ ہوئی تو اس میں سوار 11 مسافروں کی خدمت کے لیے عملے کے 13 ارکان موجود تھے۔شہری ہوابازی کے […]

پمز میں ڈاکٹر فیس لے کر مریضوں کو چیک کرسکیں گے، این آئی ایچ کے ملازمین کیلئے گولڈن شیک ہینڈ کی پیش کش

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کو وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ، قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرمیجر جنرل عامر اکرام ، وزارت صحت ودیگر حکام […]

رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں

اسلام آباد(آئی این پی) رمضان المبارک کی آمد، سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوریں تحفے میں بھجوا دیں، کھجوروں کی کھیپ حکام کے حوالے کرنے کیلئے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی تقریب میں موجود […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وباء کے مزید بڑھنے کا خدشہ،پابندیاں عائد کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وباء کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ شاید لوگوں کے […]

سعودی حکومت نے رواں سال رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے سخت قوانین لاگو کر دیئے

ریاض(پی این آئی) ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر کرتے ہیں اور رمضان المبارک میں یہ شرح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے تاہم اس ماہ مقدس میں کورونا کی وجہ سے ایسے سخت قوانین لاگو […]

پی آئی اے نے ایک اور خلیجی ملک کیلئے براہِ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) خلیجی ریاست بحرین میں لاکھوں پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں۔ جو باعزت روزگار کما کر جہاں ایک طرف اپنے گھر والوں کی کفالت کرتے ہیں، وہیں کثیر زرمبادلہ بھی پاکستان بھجوا کر یہاں کی ڈانواں ڈول معیشت کو بڑا […]

تاجر طبقے کا نیا امتحان، افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی، پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی ) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن […]

رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو ۔۔۔۔ اسد عمر نے دھمکی دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو سخت اقدامات کرنے پڑیں گے،کورونا ایس او پیز پر عمل کراتے کراتے انتظامیہ تھک گئی، پرائیویٹ سیکٹر سے آنے والی ویکسین 18 ہزار […]

کروناسے چھٹکارے کے باجود بختاورمیں سونگھنے کی حس بحال نہ ہوسکی،ٹوئٹر پر اہم پیغام جاری کردیا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کاشکارہونے کے بعد قرنطینہ میں موجود بختاور بھٹوکا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم ابھی ان میں ایک اہم علامت موجود ہے۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربختاور نے لکھا الحمداللہ، 10دن قرنطینہ میں رینے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ […]