وزیراعظم ہائوس میں بڑی تبدیلیاں ہونے کا امکان، کس کس کے استعفےآنیوالے ہیں؟بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس سے مزید اہم شخصیات کے استعفے آنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے مزید اہم شخصیات کے استعفے آنے والے ہیں۔ […]

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف ماضی میں بھارتی بیانئے کے حامی نکلے، امریکا کے کس ادارے میں کام کرتے رہے ہیں؟نامور صحافی نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) معید یوسف پلوامہ کے حوالے سے بھارتی بیانیے کے حامی رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو پتہ نہیں کس بنیاد پر […]

کراچی سے گذرے والے نالوں پرقبضہ کرنے والے کون ہیں؟ وزیر اعلی سندھ نے نام جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)کراچی سے گذرے والے نالوں پرقبضہ کرنے والے کون ہیں؟ وزیر اعلی سندھ نے نام جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے صوبے میں وزراء سڑکوں پرکاموں کا جائزہ لے رہے ہیں، […]

کراچی میں بارش، کتنے فیصد علاقوں میں بجلی بند ہو گئی؟ لوگ ساری رات سڑکوں پر پانی میں پھنسے رہے، جو گھر میں تھے وہ حبس کا شکار ہو گئے

کراچی(پی این آئی): شہر قائد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کے الیکٹرک کا ترسیلی نظام درہم برہم ہو گیا اور شہر کے 60 فیصد رہائشی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقوں کورنگی، […]

بیروت دھماکے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائیاں جاری ، 16اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکوں کی وجہ بننے والے بندرگاہ کے 16 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک المناک تصویر میں بیروت دھماکے سے قبل گودام 12 میں فائر فائٹر کو آخری لمحات میں آگ بجھانے کی […]

لاہور میں بارشی پانی جمع کرنے کا منصوبہ، 24 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پلانٹ کا سافٹ ویئر بھی بنے گا

لاہور (پی این آئی)لاہور میں بارشی پانی جمع کرنے کا منصوبہ، 24 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پلانٹ کا سافٹ ویئر بھی بنے گا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے لارنس روڈ کے بعد شہر کے دو اور مقامات پر رین واٹر ہارویسٹنگ (بارشی […]

پشاور کے باچا خان ائر پورٹ نے کورونا کے لیے تعینات طبی عملے کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری، ائر پورٹ پر مسافروں کی سکریننگ کون کرے گا؟

پشاور(پی این آئی)پشاور کے باچا خان ائر پورٹ نے کورونا کے لیے تعینات طبی عملے کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری، ائر پورٹ پر مسافروں کی سکریننگ کون کرے گا؟خیبر پختونخوا میں سروسز اسپتال نے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے طبی عملے کو واپس بلا لیا، سروسز […]

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ 13سال بعد منظور پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اربوں ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

پشاور (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ 13سال بعد منظور پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اربوں ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں ریلوے کا […]

محمد اشفاق حیدر، چیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین جہلم، تعارف اور خدمات

نام : محمد اشفاق حیدرعہدہ: EST اورچیئرمین پنجاب ٹیچرز یونین جہلمسکول: گورنمنٹ ہائی اسکول بگا جہلمتعلیم: ایم اے     پیشہ ورانہ تعلیم: ماسٹر آف ایجوکیشنمشاغل: نویں اور دسویں جماعت سے سپورٹس اور اپنے مشاغل کا آغاز کیا، اپنے اسکول پاکستان نیوی بوائز اینڈ گرلز […]

چیئرمین نیب کس قانون کےتحت بھرتیاں کرتے ہیں، چیئرمین نیب اب جج نہیں انھیں ہم عدالت بلا سکتے ہیں، ایک انجینئر عرفان منگی کس کی سفارش پر نیب میں گھس آئے، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس میں کہا کہ بار بار مواقع دیے مگر نیب کے غیر قانونی کام جاری ہیں، نیب افسران کی نااہلی کی وجہ سے لوگ جیلوں میں سڑ رہے […]

پاکستان اسٹیٹ آئل میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، احتساب عدالت نے ن لیگ کے سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کمرہ عدالت میں ملزمان کا صحت جرم سے انکارکر دیا جس کے بعد ملزمان کے انکار پر […]