بجلی کی قیمتوں میں 6 روپے فی یونٹ اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کو گردشی قرضوں میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کے اقدامات کے سلسلوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گنجائش کی ادائیگیوں میں کمی کرنے کے لیے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ندیم افضل چن نے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا […]

غلام بن کر نہیں رہوں گا، اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں، وزیر اعظم نااہل، پاگل اورذہن خالی ہے ،نواز شریف کا پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی بن کر رہوں گاغلام بن کر نہیں، ان چیزوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں،دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذلت کی […]

خبردار، ہوشیار، کورونا کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاون کی تجویزحکمت عملی کی تیاری شروع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر کے اجلاس میں کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز سے آگاہ کیا گیا۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں پورے ملک سے تشخیص ہونے والے 747 کیسز میں سے 365 کا تعلق […]

ایک اور ن لیگی رہنما کمرہ عدالت سے گرفتار دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کو دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم […]

کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں کرپشن نہ ہوتی ہو، سابق وزیراعظم نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن ہوتی رہتی ہے ، لیکن جب اوپر سے آشیر باد حاصل ہو تو یہ بڑھ جاتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں […]

اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل، نام تبدیل کرکے عبدالستار ایدھی بی آر ٹی رکھ دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کرنے ، ریڈ لائن اے ڈی بی کے قرض کو موثر بنانے اور ییلو لائن کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دے […]

نیب نے شاہد خاقان کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا، آج 10 بجے طلب، اگر مجھے گرفتارکرلیا گیا تو کون سی قیامت آجائے گی، شاہد خاقان عباسی ڈٹ گئے

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور کیس کھول کر انہیں طلب کرلیا۔شاہد خاقان کو سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کے کیس […]

وزیر اعظم عمران خان نے بڑے ممالک سے بڑی رعایت کا مطالبہ کر دیا، کورونا نے ترقی پذیر ملکوں پر بوجھ بڑھا دیا، ہمیں رعایت دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت اجلاس میں جی 20 کی جانب سے قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ قرضوں کی واپسی میں نرمی کی […]

طلال چوہدری کا ٹوٹا ہوا بازو چھوڑیں اس کا ٹوٹا ہوا دل دیکھیں، ن لیگی رہنما کی پٹائی پر سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حسن نثار سے سوال کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری ایم این اے عائشہ رجب کے گھر گئے،جہاں ان پر تشدد کیا گیا اور وہ اپنی بازو تڑوا بیٹھے،اس پر کیا آپ کیا کہیں گے؟۔جس کا […]

10 لاکھ نوجوانوں کیلئے 100 ارب روپے تک قرضہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

گجرات(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ 10 لاکھ نوجوانوں کو 100 ارب روپے قرض دیا جائے گا، یہ قرض ذاتی ضمانت اور 4 فی صد سود پر دیا جائے گا۔گجرات میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک […]