تحریک انصاف حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں کتنا اضافہ کیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ یکم ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔کھیوڑہ میں ایمپلائز […]

یکم ستمبر سے کن افراد کو زبردست سہولت گھر ملنے والی ہے؟ حکومت نے پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ۔ایج بینیفیٹس انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) دفتر کی […]

موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 90 روز میں اپنے تمام امریکی اثاثے بیچنے کا اعلان کردیا، ٹرمپ نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر کس الزام کے تحت پابندی عائد کی؟

بیجنگ(پی این آئی)موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 90 روز میں اپنے تمام امریکی اثاثے بیچنے کا اعلان کردیا، ٹرمپ نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر کس الزام کے تحت پابندی عائد کی؟ مختصر ویڈیوز کیلئے مشہور موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 90 روز […]

مسلم لیگ (ن)،تحریک انصاف کی ٹیم ’بی‘ بن گئی، آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ناقابل اعتبار قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کوسیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ناقابل اعتماد ہے،ہم ن […]

مریم نواز کا بیانیہ تبدیل ہو گیا، اقتدار حاصل کرنے کیلئے کس حد تک جانے کو تیار ہیں؟ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) معروف کالم نگار منصورآفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش مند ہے۔انہوں نے مستقبل کی سیاست کے حوالے سے […]

چترال میں ہوٹل کا چبوترہ گرنے سے قصور سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق 11 زخمی ہو گئے

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں سیاح چبوترہ ٹوٹنے سے چوتھی منزل سے نیچے گر کر پانچ افراد جاں بحق جبکہ گیارہ شدید زحمی ہوئے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں اور زحمیوں کا تعلق پنجاب کے ضلع […]

وفاقی حکومت سندھ کے دارالحکومت کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور ہمیں کالونی بنانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو نے بہت بڑا سیاسی الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت سندھ کے دارالحکومت کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور ہمیں کالونی بنانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو نے بہت بڑا سیاسی الزام عائد کر دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت […]

پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی

بیروت(پی این آئی) لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ نے بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے کے بعد ملک میں پھوٹنے والے مظاہروں […]

حکومت خطرے میں پڑ گئی ، سپریم کورٹ میں حکومتی اراکین کیخلاف ایسی درخواست دائر کہ حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے دوہری شہریت کے حامل خصوصی معاونین اور وزیر اعظم کے ایک مشیر کی تقرری کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے اور مطلوبہ عہدوں پر تقرری کے نوٹیفیکیشن کو واپس لینے کے لیے دوبارہ درخواست […]

عثمان بزدار پربرا وقت آ گیا، نیب سوالات کے اطمینان بخش جوابات دینے سے قاصر رہے اورادھر ادھرکی ہانکتے رہے، نیب ذرائع

لاہور(پی این آئی)عثمان بزدار پربرا وقت آ گیا، نیب سوالات کے اطمینان بخش جوابات دینے سے قاصر رہے اورادھر ادھرکی ہانکتے رہے، نیب ذرائع، وزیراعلی پنجاب پربرا وقت آ گیا۔نیب سوالات کےاطمینان بخش جوابات دینے سے قاصر رہے اورادھر ادھرکی ہانکتے رہے،نیب نے 18 اگست […]

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا، خریدنے کے خواہشمند پہلے تفصیلات پڑھ لیں

کراچی(پی این آئی ) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ نے 10 اگست سے راوی اور بولان پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے بعد بولان وی ایکس آئی ایم کی قیمت 11 […]