آگئی وہ خبر جس کا ہرپاکستانی کو شدت سے انتظار تھا، وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آٹا چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، تمام ذخیرہ اندازوں کو تباہ کردیں گے۔راولپنڈی میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا […]

حکومت کو شوگری ڈرنکس اورتمباکونوشی پرموثر حکمت عملی تشکیل دیناہوگی تاکہ نوجوان نسل کی صحت داؤ پرلگنے سے بچائی جاسکے، میجرجنرل (ر) مسعود الرحمان کیانی

راولپنڈی (پی این آئی) صدرپاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ)میجرجنرل (ر) مسعود الرحمان کیانی نے کہاکہ پناہ صحت مند معاشرہ کی تشکیل کے لئے ایک ساتھ کئی محاذوں پرجنگ لڑرہاہے،نوجوان نسل کودل سمیت دیگرامراض کی وجہ بننے والے شوگری ڈرنکس اورتمباکونوشی کی پہنچ سے دوررکھناہوگا،حکومت […]

سعودی عرب اور پاکستان یکجان دو قالب چین کے تعاون سے پاکستان میں ایشیا ء کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا قیام ،پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

راولپنڈی( پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان یکجان دو قالب ہیں ، ریلوے ری سٹرکچرنگ چار ہفتوں سے قبل ہوجائے گی ،سب سے بڑا کام ایم ایل ون کا ہے ،جو انقلاب لائے گا […]

قومی اسمبلی کی دوسرے سال کی کارکردگی رپورٹ آ گئی، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کتنی دفعہ ایوان میں آئے، کتنی قانون سازی کی گئی؟ پریشان کن رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی):، پارلیمانی امور پر تحقیق کرنے والے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجیسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرینسی (پلڈاٹ) نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے دوسرے سال کے اختتام پر اگرچہ قانون سازی میں کچھ بہتری آئی ہے تاہم اہم اشاریوں میں کارکردگی پریشان […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف ، سی این جی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا، جی ڈی سی ختم ہونے سے خیبرپختونخواہ میں […]

پنجاب یونیورسٹی، لاک ڈاؤن کے دوران وفات پانے والے اساتذہ، آفیسرز، ملازمین کے ایصال ثواب، خراج تحسین کے لئے تقریب کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی لائبرینز آرگنائزیشن اور پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام لاک ڈاؤن کے دوران وفات پانے والے اساتذہ آفیسرز اور ملازمین کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]

کورونا پھیلاؤ کا خدشہ، پشاور کے چار علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، کون کونسے علاقے بند کر دیئے جائیں گے؟

پشاور (پی این آئی)کورونا پھیلاؤ کا خدشہ، پشاور کے چار علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، کون کونسے علاقے بند کر دیئے جائیں گے؟ پشاور کے چار علاقوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر آج مائیکرو اسمارٹ لاک […]

عالمی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کو بڑا جھٹکا، ریکارڈ کمی کتنی ہو گئی؟ کیا سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار رہے گا؟

کراچی (پی این آئی)عالمی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کو بڑا جھٹکا، ریکارڈ کمی کتنی ہو گئی؟ کیا سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار رہے گا؟ منگل کو دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا۔ امریکا میں ایک اونس […]

کورونا وبا کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر کتنے ارب ڈالرز کی امداد ملی؟مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وبا کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3ارب 30کروڑ ڈالر سے زائد غیر ملکی امدادقرضے اور امداد ملی ہے جس میں اب تک 2ارب 66کروڑ ڈالر خرچ کئے جا چکے ہیں۔منگل کے روز ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ سے اہم ترین اختیار واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا اپنی کابینہ سے بڑا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، آئندہ سے کابینہ کے پاس کسی بھی ادارے کا سربراہ تعینات کرنے کا اختیار نہیں ہوگا، اداروں کے سربراہان کی تعیناتی وزیراعظم، متعلقہ وزیر یا سیکرٹری کی جانب سے […]

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کا مسلم ملک کا دورہ، تعلقات میں قربت کا ایجنڈا، زیر بحث

ابوظہبی (پی این آئی)اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کا مسلم ملک کا دورہ، تعلقات میں قربت کا ایجنڈا، زیر بحث۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہن نے سیکیورٹی سے متعلق […]