نیب نے تحریک انصاف کیخلاف بھی کمر کس لی، اہم رہنما کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا

پشاور ، لاہور (پی این آئی) عید گزرتے ہی قومی احتساب بیورو (نیب) نے پی ٹی آئی ایم این اےعلی خان جدون کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں اور چیئرمین قائمہ کمیٹی آئی ٹی علی جدون کےاثاثوں کاریکارڈطلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے […]

بیروت دھماکوں کو ہیروشیما اور ناگاساکی ایٹمی حملوں جیسا سانحہ قرار دیدیا گیا،ہلاکتوں کی تفصیلات بھی آگئیں

بیروت (پی این آئی) بیروت واقعہ ہیروشیما، ناگاساکی ایٹمی حملے جیسا سانحہ قرار، لبنان کے دارالحکومت کی بندرگاہ پر ہوئے 2 دھماکوں کے نتیجے میں کئی کلومیٹر علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا، آخری اطلاعات تک 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی۔ تفصیلات […]

بیروت دھماکہ، کتنے پاکستانی شہریوں کی اموات ہوئیں اور کتنے زخمی ہوئے ؟پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بیان آگیا

بیروت (پی این آئی) بیروت دھماکے، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیان جاری، سفارتی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت میں پیش آئے واقعے کے نتیجے میں تاحال کسی پاکستانی شہری کی موت کی تصدیق نہیں ہوئی، صرف ایک پاکستانی شہری زخمی […]

کراچی کی بہتری کیلئے آئندہ پانچ سال کیلئے شہر کو پاک فوج کے زیرِانتظام دیدیا جائے ، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی )کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لئے اسے آئندہ 5 سال فوج کے انتظام میں دے دیا جائے۔ چیئرمین بی ایم جی گروپ سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ 20 پچیس سال […]

عمران خان سے علیحدگی کے 16سال بعد بالآخرجمائما خان نے نام بتا دیا، دلچسپ حقیقت آپ بھی جانیئے

امریکہ(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے امریکی سیریز ’رامی‘ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’رامی‘ کو ٹی وی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز ایمی ایوارڈ کی نامزدگیوں میں شامل ہونے […]

امید ہے کہ بی آر ٹی کا افتتاح اگست میں ہوگا، کورونا وباء نہ ہوتی تو منصوبے کا افتتاح ہوچکا ہوتا، شوکت یوسفزئی نے پشاور والوں کو نئی امید لگا دی

پشاور(پی این آئی)امید ہے کہ بی آر ٹی کا افتتاح اگست میں ہوگا، کورونا وباء نہ ہوتی تو منصوبے کا افتتاح ہوچکا ہوتا، شوکت یوسفزئی نے پشاور والوں کو نئی امید لگا دی،وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا امید ہے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے کوتاہیاں تسلیم کر لیں، انہیں ٹھیک کرنے کی آنے والے دنوں میں کوشش کریں گے، کونسی غلطیاں تسلیم کیں؟

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ نے کوتاہیاں تسلیم کر لیں، انہیں ٹھیک کرنے کی آنے والے دنوں میں کوشش کریں گے، کونسی غلطیاں تسلیم کیں؟۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کوشش ہے آئندہ اسپیل سے […]

اربن فلڈنگ کا خطرہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا جمعرات سےہفتے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوںکا امکان

کراچی(پی این آئی) اربن فلڈنگ کا خطرہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، جمعرات سےہفتے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوںکا امکان ،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعرات سےہفتے تک کراچی ، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے […]

علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے معاملہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے معاملے پر چیئر مین سی ڈی اے سے تیرہ اگست تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ پیر […]

چڑیا گھر میں شیروں کی ہلاکت، وفاقی وزیر زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ، ایف آئی آر میں کس کس کا نام ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس […]

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سرکاری زمین پر سڑک بنانے کی اجازت کیوں دی گئی؟ یہ عبدالعلیم خان کون ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا استفسار

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ ” یہ عبدالعلیم خان کون ہیں ؟ “ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے وکیل نے جواب دیا کہ عبدالعلیم خان پی ٹی آئی […]