عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لوک فن کار عارف لوہار کی اہلیہ رضیہ عارف کا گزشتہ رات ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا، وہ کرونا کی مشتبہ مریضہ تھیں۔ نجی اسپتال انتظامیہ کا […]

کون سی ویکسین کے استعمال سے خون جمنے کے پانچ واقعات سامنے آ گئے؟

کینبرا(شِنہوا)آسٹریلیا کے میڈیکل ریگولیٹر نے خون جمنے کے 5 نئے کیسز کا تعلق آسٹرازینیکا کی کرونا وائرس ویکسین سے جوڑ دیا ہے۔شفابخش اشیا کی انتظامیہ کے سربراہ جان سکیریت نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے والے 5 افراد میں خون […]

مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی چھٹی برسی آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

دھیر کو ٹ،مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی چھٹی برسی گزشتہ روز آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،گزشتہ روز مسلم کانفرنسی کارکنوں نے میرپور، بھمبر، راولاکوٹ، کوٹلی، پلندری، […]

8مئی کو بازار کھلیں گے یا نہیں؟ عوام کو خریداری کیلئے ایک اور دن دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں ہفتے کے روز بازار کھلے رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ملک میں کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دیے گئے احکامات کے برعکس 8 مئی کو بھی بازار کھلے رکھنے کا اعلان […]

آزاد کشمیر میں الیکشن کا ماحول بن چکا ہے، جماعتی کارکن صبر و استقامت کے ساتھ کام جاری رکھیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی/ مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیداوار نہیں، ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، […]

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی سیاست کو مشکوک قرار دے دیا، ڈسکہ الیکشن کی جیت سمیت بہت سارے سوالات کر دیئے

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو انتخابات سے 10 روز قبل کہا تھا کہ این اے 249 سے جیتیں گے،مسلم لیگ نون کوکس طاقت نے ڈسکہ، نوشہرہ کاالیکشن جیتوایا،وہ کون سی طاقت […]

بھارت میں کوروناکی تباہ کاریاں جاری، ایک روز میں 4لاکھ سے زائد متاثرین کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں نوول کروناوائرس کیسز کی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ 64 ہزار 969 ہو گئی ہے جبکہ ہفتے کے روز 4 لاکھ 1 ہزار 993 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ پہلا موقع ہے جب بھارت میں 24 […]

میں صوبے میں تبدیلی چاہتا ہوں، وزیراعظم نے گورنر بلوچستان کو خط لکھ کر استعفیٰ طلب کرلیا

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعظم نے گورنر بلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ یاسین زئی سے استعفیٰ طلب کرلیاہے ۔گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے خط لکھ کر گورنر بلوچستان کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط […]

یوم مئی دنیا بھر کے مزدوروں اور محنت کشوں کی عظمت کے اعتراف کا دن ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ یوم مئی دنیا بھر کے مزدوروں اور محنت کشوں کی عظمت کے اعتراف کا دن ہے، آج کروناوائریس کی عالمگیر وبا اور […]

مسلم کانفرنس کے رہنماؤں کا آزاد کشمیر حکومت سے بلدیاتی ملازمین کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید، سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ، سٹی صدر شیخ مقصود احمد، سینئر نائب صدر میر امتیاز، جنرل سیکرٹری سید یاسر نقوی ایڈووکیٹ، نائب صدر میمونہ کیانی ایڈووکیٹ […]

جمعرات کے دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این ا ٓئی) کراچی کے 2 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی صوبائی حکومت نے 29 اپریل بروز جمعرات کو صوبے کے 2 اضلاع میں عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عام تعطیل […]