چین سے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا خصوصی طیارہ کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ چین سے لے کر پاکستان پہنچ گیا۔سائینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ہدایت پر خصوصی طیارے سے لائی گئی ہیں، ملک میں کرونا کی شدت […]

مسافر وین کھائی میں جا گری، بہت بڑا جانی نقصان ہو گیا

باغ(آئی این پی )آ زاد کشمیر کے علاقے باغ میں کوہالہ کے قریب مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور اور تین بچوں سمیت 9افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی آزاد کشمیر جانے والی مسافر وین کوہالہ […]

ہنگامی استعمال کیلئے چین کی سائنو فارم ویکسین کی منظوری دیدی گئی

تھائی لینڈ نےبنکاک(شِنہوا)تھائی لینڈ نے چین کی سائنوفارم نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔تھائی لینڈ کی خوراک و ادویات انتظامیہ ( ایف ڈی اے)کے سیکرٹری جنرل پیسرن ڈنکم نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ […]

چین ، قطر اور ترکی کیلئے باقاعدہ پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپالی حکومت نے چین ، قطر اور ترکی کیلئے ہفتے میں ایک بار پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کی نئی مہلک لہر کو روکنے کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کے تحت بھارت کے ساتھ […]

حکومت نے کورونا سے پریشان حال تاجروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا کہ حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ویکسی نیشن کی ایک قومی مہم شروع کرنے جارہی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ تاجر برادری اپنے […]

ہسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پولی کلینک اسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی۔دو گروپوں میں لڑائی کے دوران مسلح شخص نے سر عام فائرنگ شروع کر دی۔ اسپتال کی ایمرجنسی کی طرف جانے والا راستہ بھی آدھا گھنٹہ بند […]

پاکستان نے مزید 15ممالک سے آنےوالے مسافروں پر پابندی لگا دی، 38ممالک سے مسافر پاکستان نہیں آسکتے

اسلام آباد (پی این آئی) مزید ممالک کیٹیگری سی میں شامل، 38 ممالک سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، سول ایوی ایشن کے احکامات کے بعد پابندی پر عملدرآمد شروع، کیٹیگری سی میں مزید 15 ممالک کو شامل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ویکسی نیشن کی غیر تسلی بخش رفتار، وزیر صحت کی چھٹی کر ادی گئی

کیف(شِنہوا)یوکرائنی پارلیمنٹ نے ملک میں ویکسی نیشن عمل کی سست رفتار کی وجہ سے وزیر صحت میکسم سٹیپانوف کو عہدے سے برخاست کر دیا ہے۔پارلیمنٹ کے پریس سروس کے مطابق اس فیصلے کی حمایت 292 ممبران نے کی جبکہ کم سے کم مطلوبہ تعداد 226 […]

تاجر برادری نے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا، راستے بند

اسلام آباد(پی این آئی )کوئٹہ میں تاجر برادری نے عید تک کے لیے لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا۔ تاجروں نے منان چوک پر جمع ہونا شروع کر دیا ہے جس پر انتظامیہ نے اطراف کے تمام راستے بند کر دیے […]

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، اموات کی تعداد میں نمایاں کمی‎

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کرونا وائرس باعث ملک بھر میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993 تک پہنچ گئی جبکہ […]

حکومت آزاد کشمیر لاک ڈاؤن سے متاثرہ دیہاڑی دار طبقہ کے لیےریلیف پیکج عید سے قبل فراہم کرے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کرونا ایک عالمی وبا ہے اس سے بچنے کے لئے ایس او پیز کو مدنظر رکھاجائے، حکومت آزاد کشمیر فی الفور لاک ڈاؤن […]