مسلم کانفرنس ریاست کی اولین جماعت ہے اور یہ آج بھی اپنے نظریات و افکار پر کاربند ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ مسلم کانفرنس ریاست کی نظریاتی جماعت ہے جس کے لئے انتخابی سیاست کے زیادہ اہم تحریک آزادی کشمیر ہے، کارکن انتخابات کی تیاریاں جاری رکھیں، مگر کرونا کے حالات […]

سبحان اللہ مسجدالحرام میں پہلے عشرے کے دوران 15 لاکھ عبادت گزاروں کی آمد طواف کرنے والوں کے لیے گنجائش میں اضافہ کرنا پڑ گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں قریبا 15 لاکھ عبادت گزارالمسجد الحرام میں داخل ہوئے ہیں۔نمازیوں کی اس تعداد کا المسجد الحرام کے بیرونی دروازوں سے گذرنے والوں سے پتاچلا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق المسجد الحرام میں کرونا وائرس سے […]

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کر دیا،پی ایم اے کے عہدیدار پروفیسر شاہد ملک نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور پنجاب میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون کا نفاذ کرے، حکومت وقت ویکسین کی فراہمی […]

کورونا کی تیسری لہر، ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس کا تشویشناک پھیلاؤ، ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، ماسک نہ پہننے پر سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے شدت اختیار کر جانے کے […]

ملک میں کورونا کیسز کی شرح خوفناک ہو گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)ملک میں کورونا کیسزکی شرح 18سے 75 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں فی الفور 15 دن کیلئے مکمل لاک […]

کاروباری پابندیاں مسترد، تاجر برادری نے این سی او سی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے اپنی شرائط بتا دیں

راولپنڈی (آن لائن ) تاجر برادری نے این سی او سی کی جانب سے مطالبات یکسر مسترد کر نے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کاروباری افراد کو فاقوں سے بچانے کے لیے سحری تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے ۔ انجمن […]

مزید سخت پابندیاں، لاک ڈاون میں 17 مئی تک توسیع

لاہور (آئی این پی ) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں لاک ڈاون میں 17 مئی تک توسیع کردی ہے۔ فیصلہ صوبے میں کرونا کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافے کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کی تیسری […]

ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، امریکی کرنسی مزیدکتنا اوپر جائیگی؟ ماہرین کی پریشان کردینے والی پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) رواں سال جون2021میں نئے مالی سال کے بجٹ کے اعلان تک امریکی ڈالر153سی157روپے کے درمیان رہنے کا امکان ہے ،دوسری جانب مقامی امپورٹرز نے ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈائون طویل ہوجانے کے امکانات کے پیش نظر […]

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان میں اربوں درخت لگانے کے منصوبے کو شاندار قرار دے دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے موسمیاتی تبدیلی پرعالمی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف پاکستانی کوششوں کامعترف ہے،شیلا جیکسن لی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2023تک اربوں درخت لگانے کے […]

سعودی عرب جانے والوں کیلئے اہم خبر حکومت نے ائیر پورٹس پر داخلے کیلئے نئی شرائط رکھ دیں

ریاض (این این آئی )سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے لیے بورڈنگ کارڈ کے اجرا کو توکلنا ایپ کی رپورٹ سے مشروط کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہری ہوابازی نے ایئر لائنز، سعودی ڈیٹا اور منصوعی ذہانت اتھارٹی سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایتکی کہ وہ […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ایل اے تھری میں اپنے صدارتی سیکرٹریٹ کا افتتاح کر دیا آفس کی افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی آزاد […]