بچوں کی موجیں ختم، موسم گرما کی تعطیلات کم کر دی گئیں
لاہور (پی این آئی) رواں سال گرمیوں کی چھٹیاں کم ہوں گی، موسم گرما کی تعطیلات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 13 اضلاع کے اسکولوں میں امتحانات کے انعقاد کی حتمی تاریخ […]