ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا، تعداد 50 سے زائد ہو گئی

پشاور(آئی این پی ) صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک اور ڈاکٹر کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے، پختونخواہ میں کرونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 51 ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کرونا […]

کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ، رمضان المبارک سے قبل مساجد بند کردی گئیں

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کی بے احتیاطی کی وجہ سے کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ روزبھی 11 نمازیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعدمختلف علاقوں میں واقع 6 مساجد بند کر دی […]

گھر بنانے کے لیے 10 لاکھ کے قرضے پر ماہانہ قسط 7 ہزار سے بھی کم، گورنر اسٹیٹ بینک نے اچھی خبر سنا دی

کراچی(آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اسکیم کے تحت قرض کے لیے شرائط کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا عام طور پر 10لاکھ کے قرضے پر ماہانہ قسط 11ہزار بنتی ہے، لیکن […]

چینی مافیا کیخلاف ایف آئی اے متحرک، تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان 30 مارچ کو طلب کر لیے

لاہور(آئی این پی)چینی مافیا کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)لاہور بھی متحرک ہو گئی اور تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان 30مارچ کو طلب کرلیے گئے ہیں، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ملک عباد، جے ڈی ڈبلیو شوگرگروپ اور اسلم بھلی شریف اور شمیم […]

اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کورونا پھیلائو کے پیش نظر 11اپریل تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رکھے جائیں گے، تمام تعلیمی […]

پاکستانی طالبہ نے ورلڈ میموری چیمپئن شپ میں بھارت اور سویڈن کو شکست دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)ذہین پاکستانی طالبہ ایما عالم نے ‘ورلڈ میموری چیمپئن کے مقابلے میں بھارت اور سویڈن کو شکست دے دی،ایما عالم نے کم ترین وقت میں سب سے زیادہ الفاظ، نام اور چہرے یاد رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا،ایما عالم نے طاقتور […]

عمران خان لاک ڈائون بعد میں لگانا پہلے عوام کو مفت ویکسین دو، مہاتیر نے کہا کارخانے بناؤ، عمران خان نے لنگر خانے بنا دیے، سراج الحق میدان میں آگئے

راولپنڈی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے 70سالوں سے زائد سے قوم کو یرغمال بنایا اور اداروں کو ہائی جیک کیا، عوام کی طاقت سے ان کا یوم حساب آنے والا ہے،اتوار […]

تھوراڑ میں 31 مارچ کو الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، نشاط اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئرمین اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نشاط اکبر نے کہا کہ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تھوراڑ میں 31مارچ کو ہونے والا الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کے لیے سنگ […]

مسلم کانفرنس شہیدوں اور غازیوں کا قافلہ اور تحریک آزادی کشمیر کی بانی جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی علمبردار اور پاکستان و آزادکشمیر کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔ ان خیالات کااظہار ا نہوں نے گزشتہ […]

ماسک نہ پہننے پر کتنے افراد گرفتار کر لیے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا آبپارہ مارکیٹ اور اتوار بازار پر چھاپہ ،متعدد دکانیں اور ہوٹل سیل کر کے ماسک نہ پہننے والے 13 افراد گرفتار کر لئے گئے، اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد ڈاکٹر سید […]

گلگت بلتستان کیلئے خصوصی پیکج تیار، وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران اعلان کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے خصوصی پیکج تیار کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران پیکج کا اعلان کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ […]