تھوراڑ میں 31 مارچ کو الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، نشاط اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئرمین اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نشاط اکبر نے کہا کہ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تھوراڑ میں 31مارچ کو ہونے والا الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔ عظیم الشان الحاق پاکستان

کنونشن منعقد کر کے ثابت کریں گے کہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے اور مسلم کانفرنس نے نظریہ الحاق پاکستان اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے کو تقویت بخشی تھوراڑ کی سرزمین پر ہم ممبرقانون ساز اسمبلی سردار صغیر خان چغتائی کی قیادت میں قائدمسلم کانفرنس سردارعتیق احمدخان،صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری محترمہ مہرالنساء اور دیگرآزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے مہمانوں کاپرتپاک اسقبال کیاجائے گا۔ ہم چیئرمین یوتھ ونگ سردارعثمان علی خان کے شکرگزار ہیں جنہوں نے تھوراڑ کے مقام پر الحاق پاکستان کنونشن منعقد کرنے کافیصلہ کیا۔ ہم مسلم کانفرنس تھوراڑ کے تمام کارکنوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 31مارچ کے کونشن کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دیں اور کنونشن کی کامیابی کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔مسلم کانفرنس یوتھ ونگ،ایم ایس ایف،ٹریڈ ونگ،لائرونگ کے عہدیداران و کارکنان کنونشن کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کریں۔سردارعثمان علی خان کی محنتوں اور کاوشوں کے باعث اس سے قبل آزادکشمیر بھر میں یوتھ کنونشن منعقد کیے گئے۔چیئرمین یوتھ ونگ سردارعثمان علی خان دن رات محنت کر کے مسلم کانفرنس کو بلندیوں تک پہنچایا۔ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مسلم کانفرنس آمدہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے حکومتی سازی کریگی اور تمام

کرونا وائرس بے قابو، پبلک ٹرانسپورٹ پر دوبارہ پابندی لگنے کا امکان، وارننگ دیدی گئی پشاور(پی این آئی)کرونا وائرس بے قابو، پبلک ٹرانسپورٹ پر دوبارہ پابندی لگنے کا امکان، وارننگ دیدی گئی۔۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سخت آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا ارشد خان آفریدی نے بذات خود لاہور اڈہ پشاور کا اچانک معائنہ کیا اور اس موقع پر اڈہ مالکان اور ٹھیکدارن پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں اڈہ سیل کیا جائے گا اور موقع پر دو اڈہ سب اسٹینڈ بھی سیل کیے اور کچھ گاڑیوں پر جرمانے بھی عائد کیے۔ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں صوبائی حکومت پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے پر مجبور ہو جائے گی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ تمام بس اڈوں میں کرونا ایس او پیز واضح طور پر آویزاں کئے جائیں اور عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور مسافروں میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور ماسک لگانے کو یقینی بنایا جائے ورنہ اڈڈوں کو سیل کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ بس اڈوں پر باقاعدگی سے سینٹائزر کا اہتمام کیا جائے اور مسافروں کو صابن سے ہاتھ دھونے کی سہولیات فراہم

کی جائیں اور صوبائی حکومت کی ہدایت کے مطابق کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سخت آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا ارشد خان آفریدی نے بذات خود لاہور اڈہ پشاور کا اچانک معائنہ کیا اور اس موقع پر اڈہ مالکان اور ٹھیکدارن پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں اڈہ سیل کیا جائے گا۔محرومیوں کاازالہ کریگی۔۔۔۔

close