بجلی صارفین پر ایک ہزار ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے صارفین پر ایک ہزار ارب […]

72گھنٹوں کے اندر سعودی عرب واپس آجائیں ورنہ۔۔۔سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد کر دیں، اقامہ ہولڈرز کو 72 گھنٹوں کے اندر مملکت واپس آنے کی ہدایت، سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

سردار سکندر حیات خان کے فرزند سردار فاروق سکندر کی سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کے فرزند سردار فاروق سکندر کی سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں ملاقات، کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہونے پر ان کی عیادت کیلئے سابق وزیر […]

کینیڈا نےبھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کی صورتحال کے باعث کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی۔کینیڈین حکام کے مطابق پاکستان بھارت کے مسافروں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی تھی، دونوں […]

کاروبار کی بہتر ترقی کیلئے سی ڈی اے بائی لاز میں ترامیم پر غور کیا جائے۔ سردار یاسر الیاس خان چیمبر کے تعاون سے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ عامر علی احمد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس خان کی قیادت میں ایک وفد نے سی ڈی اے کے چیئرمین عامر علی احمد سے ملاقات کی اور دارالحکومت کی بہتر ترقی کے […]

اللہ سے گناہوں کی معافی مانگی جائے تاکہ عالمی موذی وباء سے جان چھوٹ سکے، شاہدہ تبسم عباسی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس دھیر کوٹ کی رہنماء شاہدہ تبسم عباسی نے کہاہے کہ کرونا وائرس ایک عالم گیر وباء ہے، اس وباء سے پوری دنیا کی معیشت اور عوام شکار ہے، رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں بڑھ چڑھ […]

آزاد کشمیر الیکشن، بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی ٹکٹوں کے لیے امیدواروں کے انٹرویو 23 اپریل سے شروع کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لیے قائم کیے گئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا باضابطہ اجلاس پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں 23 اپریل کو زرداری ہاؤس میں ہوگا۔ سیاسی امور کی انچارج […]

پاکستانی اب سعودی عرب نہیں جا سکیں گے، بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی بحالی کے باوجود پاکستانیوں کو بری خبر سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب واپس جانے کے خواہش مند پاکستانی محنت کشوں کیلئے بہت بری خبر، سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر 17 مئی کے بعد بھی مملکت میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی، ایک اور خلیجی ملک نے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

مسقط (پی این آئی) عمان نے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے لیے فضائی سفر پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمان جانے والے پاکستانیوں کے لئے بہت بری خبر آئی ہے۔خلیجی ریاست نے پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے لیے فضائی […]

بزنس کمیونٹی کو وزیرخزانہ شوکت ترین سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، یونائٹیڈ بزنس گروپ ایس ایم منیر، زبیرطفیل، مظہرعلی ناصر، طارق حلیم، حنیف گوہر، گلزار فیروز کی گفتگو

کراچی (پی این آئی) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی )کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزارفیروز،سابق سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی سیدمظہرعلی ناصر،سابق نائب صدور طارق حلیم اورحنیف گوہر نے شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کا منصب سنبھالنے پر […]

صنعتکاروں کی وزیراعظم عمران خان سے برآمدی آرڈرز کی بروقت تکمیل میں مدد کی اپیل، کاٹن یارن درآمد کرنے کی اجازت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہی سے بچانے کا واحد حل ہے، فیصل معیز خان

کراچی (پی این آئی) نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے صدر فیصل معیز خان نے ملکی مجموعی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ دار ٹیکسٹائل انڈسٹری کوتباہی سے بچانے کے لیے ایک بار پھر حکومت سے کاٹن یارن درآمد کرنے کی […]