موٹروے پر سفر مہنگا، ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنے والے افراد مہنگے سفر کیلئے تیار ہو جائیں،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے ٹول ٹیکس […]

بین الاقوامی پروازیں 31 جولائی تک معطل رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت آنے اور جانے والی بین الاقوامی تجارتی پروازیں 31 جولائی تک بدستور معطل رہیں گی۔ملک میں شہری ہوابازی کے نگران ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے شہری ہوابازی(ڈی جی سی اے) کی جانب سے بدھ کے روز جاری کیے جانیوالے ایک سرکلر کے مطابق ڈی […]

شدید ترین گرمی تمام سرکاری اورنجی سکولزمیں چھٹیوں کا کل سے آغاز تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے؟جانئے

کراچی(پی این آئی) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر تمام سرکاری اورنجی اسکولزمیں موسم گرماکی تعطیلات کل یکم جولائی سے شروع ہو کر ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں مسلسل […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، متحدہ عرب امارات کیلئے فلائٹس 7 جولائی سے شروع ۔۔۔ ، ایمریٹس ایئرلائنز کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سے دبئی کیلئے پروازیں ممکنہ طور پر سات جولائی سے شروع ہو سکتیں ہیں۔ ایئرمیٹس ایئرلائن نے اعلان کر دیا۔ تاہم یہ بات خارج ازمکان نہیں کہ اگر کرونا وائرس کی صورت حال میں بہتری نہ آئی تو اس شیڈول […]

اسلام آباد کی کسی شاہراہ کا نام احمد شاہ مسعود سے منسوب نہیں کر سکتے سی ڈی اے کا حکومت کو صاف انکار

اسلام آ باد (پی این آئی) سی ڈی اے انتظامیہ نے افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے نام سے اسلام آ باد کی کسی شا ہراہ کو منسوب کرنے سے معذرت کرلی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق وزات داخلہ نے […]

زندگی کی رونقیں بحال ہونے لگیں، مزارات، تفریحی پارک، جم، سوئمنگ پول کھول دیے گئے

کراچی(آئی این پی ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عوام، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، سندھ حکومت نے مزارات، تفریحی پارکس، جمز، سوئمنگ پولز، تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے کھول دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت […]

پاکستان آنے والی مسافر پروازوں کی تعداد میں اضافے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی کا برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے پاکستان آنے والی مسافر پروازوں کی تعداد میں اضافے کی اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان آنے والے کرونا منفی مسافروں پر گھر میں قرنطینہ اختیار کرنے کی شرط […]

بھارت کا کوویڈ19کی نئی قسم ڈیلٹاپلس کیخلاف دیسی ویکسینز کی افادیت کی تحقیق کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت میں صحت کے اعلی تحقیقاتی ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی (این آئی وی)نے نوول کرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا پلس کیخلاف بھارتی ویکسینز کی افادیت جانچنے کیلئے ایک تحقیق کرنے کا فیصلہ کیا […]

کینیڈا جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قومی ائیرلائن کو پروازیں بحال کرنے کی ہدایت کر دی

کراچی (پی این آئی) کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی، کینیڈین حکام نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کو پروازیں بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ممالک سفر کرنے سے قاصر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی […]

کاروبار بند، رات 8بجے سے صبح 4بجے تک سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ

مسقط (پی این آئی) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظراتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا […]

این سی او سی نے پاک افغان بارڈر ٹرمینل بند کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی)نے افغانستان کے ساتھ بارڈر ٹرمینل فوری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے لینڈ بارڈر منیجمنٹ پالیسی پر نظر ثانی کر لی ہے،این سی او […]