فائزر ویکسین کی 30لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (آئی این پی ) کرونا وائرس سے بچا کی فائزر ویکیسن کی 30لاکھ 70ہزار خوراکیں امریکا سے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق پاکستان کی 6 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہے جبکہ فائزر ویکیسن کے آنے سے پاکستان […]

ڈالر کی قدر میں 12روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)انٹر بینگ میں ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165 روپے سے تجاوز کرگئی چار ماہ کے دوران ڈالر 12.57 روپے مہنگا ہوگیا ہے. اس وقت ڈالر 165.25 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے […]

سندھ ہائی کورٹ، تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف صوبائی وزیر تعلیم، چیف سیکریٹری سندھ اورسیکریٹری ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی ( آن لائن ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف صوبائی وزیر تعلیم، چیف سیکریٹری سندھ اورسیکریٹری ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ سندھ میں کرونا وائرس کے باعث حکومت […]

ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاو، مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، شہر میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد […]

صرف ایک شہر میں 412 ٹریفک حادثات نے سنسنی پھیلا دی

گوجرانوالہ (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر گوجرانوالہ میاں رفعت ضیاء کی زیرِ صدارت ریسکیو1122 کا اجلاس سنٹرل ریسکیو اسٹیشن پر ہوا ، جس میں ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیاکنٹرول روم انچارج محمد ثاقب منیر نے بتایاکہ گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو1122گوجرانوالہ کو […]

امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ‎

بہاولنگر( پی این آئی)مرکزی امام بارگاہ میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ،دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار اور ڈپٹی کمشنر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے۔دھماکہ کی نوعیت کے بارے تحقیقات کی جا […]

وفاقی حکومت کا سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں50فیصد حاضری کے […]

حکومت نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز جاری کر دئیے

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مجالس اور جلوسوں میں کرونا ایس ایس او پیز کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے، […]

موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا جانب سے موبائل ٹیکس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ موبائل ٹیکس 17 فیصد سے کم […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے موبائل فون پر ٹیکس17فیصد سے کم کر کے 8 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا، موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے پاکستان کے فارن […]

کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46فیصد ریکارڈ کی گئی،کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 65افراجاں بحق […]