پاکستانی کرکٹ کو بڑا دھچکا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاک اور نیوزی لینڈ کے مابین شروع ہونے والا میچ کرونا کی نظر ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 2 اہم ترین کھلاڑیوں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

کچھ لوگوں میں کورونا شدید کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی مہلک وبا سے کچھ افراد کم متاثر ہوتے ہیں جب کہ کچھ افراد میں بیماری کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی بڑی وجہ آٹو اینٹی باڈیز کی شرح میں اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔امریکا […]

ڈاکٹر عبد القدیر عام نہیں خاص شہری، صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا گو کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس، بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر وکیل عبدالقدیر خان کی طرف سے عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان راولپنڈی میں فوجی ہسپتال میں […]

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آرہے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( پی این آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عدالتوں میں زیر التواء مقدمات میں اضافہ ہوا ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آتا بار کونسلز کی ججز تقرری میں احتجاج […]

عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، ایکٹیمرا کرونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے پھیپھڑوں کے مریض کو لگایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے […]

سندھ ،پانچ لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وبا کے باعث 5لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی ایک سرکاری رپورٹ میں سرکاری اسکولوں میں داخلوں میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا ہے،سندھ سرکار کا کہنا ہے […]

پاکستانی تارکین وطن کے لیے بین الاقوامی پروازیں ڈیڑھ سال بعد بھی بحال نہ ہو سکی

لاہور/لزبن ( آن لائن ) پاکستانی تارکین وطن کے لیے بین الاقوامی پروازیں ڈیڑھ سال بعد بھی بحال نہ ہو سکی تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک نے اپنے اپنے ممالک میں حفاظتی […]

آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلیا میں 3 پاکستانی طالب علموں نے خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو بریفنگ دیتے ہوئے آسٹریلیا جانیوالے طالبعلم نے بتایا کہ کورونا کے بعد سے آسٹریلیا میں پاکستانی طلباء […]

جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رہے گا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا، مشروط صورتوں میں ان ڈور اور آئوٹ ڈور ڈائنگ کی اجازت دی گئی ہے، کراچی اور حیدر آباد میں تجارتی سرگرمیاں رات 8بجے تک جاری […]

دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 21 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 21 کروڑ 53 لاکھ 97 ہزار 147 ہو گئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کی جانب سے 28 اگست کو صبح 10 بجے جاری کیے جانیوالے اعداد وشمار کے مطابق […]

کورونا پابندیاں سخت، وہ گیارہ شہر جہاں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 11 اضلاع میں لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ، لاک ڈاون والے اضلاع میں ہفتے میں 2 روز مارکیٹس بند رہیں گی، ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، عام مارکیٹس رات 8 بجے تک کھلی رکھنے […]