سعودی عرب میں خطرناک کورونا قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی کرونا وباء کی نئی قسم ’اومیکرون ‘ دنیا میں تیزی کیساتھ اپنے پنجے گاڑھتی جارہی ہے ۔ کرونا وباء کی نئی قسم کے کیسز 20سے زائد ممالک میں سامنے آچکے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اومیکرون کا سعودی […]

ویکسین لگوائے بغیر مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) بنا ویکسین لگوائے مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ جاری حکم نامہ کے مطابق آئندہ سے صرف ان افراد کو مساجد […]

تیاری کر لیں، عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی عازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد […]

سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

سعودی عرب جانے کیلئے ہو جائیں تیار، منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں، پاکستانیوں کو براہ راست مملکت آمد کی اجازت مل گئی، پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست مسافر پروازیں آپریٹ ہو سکیں گی۔ سعودی خبر رساں ادارے سعودی عرب […]

آزاد کشمیر، ڈاکٹروں کی حاضری، سروس ڈیلیوری کی بہتری اور انفراسٹرکچرکی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقداما ت اٹھائے جارہے ہیں، وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے منصوبہ بندی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہدایت کی ہے کہ ہماری ترجیح اور […]

اپنا گھر بنانا ہوا مزید مشکل، حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں بڑے اضافے کی تیاریاں کر لیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سات سال بعد محکمہ ایکسائز کو نئے پراپرٹی ٹیکس سروے کی اجازت دے دی .سروے کے بعد پراپرٹی ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگا۔محکمہ ایکسائز پنجاب فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں پراپرٹی کی نئی مالیت اور اس […]

انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد

لاہور(آئی این پی)انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقادکیا گیا۔کانووکیشن میں وائس چانسلرپروفیسرنیازاحمدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانووکیشن میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹرعابدحسین، ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تحقیق ڈاکٹر رفاقت علی اکبر، اساتذہ اور تعلیم مکمل کرنے والے طلباء و […]

حکومت نے پھولوں کا ایک گلدستہ تک نہیں بھیجا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے بنیادی حقوق کی بھیک مانگتے رہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے عام نہیں خاص شہری ہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ دنوں سپریم کورٹ میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پرعبدالقدیر خان کے وکیل کی طرف سے عدالت عظمیٰ کو بتایا گیاتھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان راولپنڈی میں فوجی ہسپتال […]

وہ 12ممالک جہاں سے مسافروں پر پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 12 ممالک سے مسافروں کی براہ راست پاکستان آمد پر پابندی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر […]

پاکستان، نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان، نیوزی لینڈ سیریزمنسوخ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاک اور نیوزی لینڈ کے مابین شروع ہونے والا میچ کرونا کی نظر ہو گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے 2 اہم ترین کھلاڑیوں میں کرونا […]