اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 22 ہزار 382 فی مکعب میٹرکی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں پولن کی مقدار 8 ہزار 641 فی مکعب میٹر تھی لیکن آج دارالحکومت کی فضا میں پولن بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ

موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں بارش کے بعد پولن کی مقداد حیرت انگیز طور پر کم ہوگئی تھی لیکن اب بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے۔دوسری جانب طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پولن سے متاثرہ افراد کو سانس لینے اور دل کی دھڑکن تیز ہونے کی شکایت ہوتی ہے جس کے سنگین اثرات میں تیز بخار، کھانسی اور زکام شامل ہے۔ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ پولن الرجی سے بچاؤ کیلئے گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close