بھارت کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ نے لڑاکا طیارے ’تیجس‘ کے پروجیکٹ ؛ ایم کے ون اے‘ میں سنگین دھوکہ دہی اور جعلی دستاویزات جمع کرانے پر حیدرآباد کے ایک سپلائر کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے […]
مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت بل گیٹس نے بدنام زمانہ امریکی مالیاتی شخصیت اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے اپنے تعلقات کے حوالے سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نگرانی کمیٹی کے سامنے تفصیلی گواہی دی ہے۔ […]
چین کے جنوب مغربی صوبے گوانگشی میں جمعرات کی علی الصبح ایک زور دار دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ دھماکہ صوبہ گوانگشی کے قصبے ژنگان میں رات 1 بج کر 40 منٹ پر ہوا، جو […]
کویت میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر ایک یا دو چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ کویت کی کابینہ نے قائمقام وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد یوسف سعود الصباح کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے لیے سرکاری تعطیلات […]
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے لبنان سے سعودی عرب کے لیے برآمدات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی نئی امید پیدا ہوگئی ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے […]
ایک امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے مجوزہ معاہدے پر جواب میں تاخیر سے شدید مایوس تھے اور اسی پس منظر میں انہوں نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منظوری دی۔ رپورٹ […]
سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے افغانستان کی صورتحال پر تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کردی۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی رپورٹ میں افغان سرزمین پردہشتگردوں کی موجودگی کے پاکستانی موقف کی تائید کی گئی۔ اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق […]
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے معاہدے پر مذاکرات میں بہت زیادہ تاخیر کی ہے اور اب اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی فوج مکمل طور […]
امریکی افواج نے اپنے جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں جنوبی ایران پر رات گئے شدید فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔ جس کے جواب میں تہران نے بحرین میں موجود امریکی بحری فوج کے پانچویں بیڑے (ففتھ فلیٹ) کو […]
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے اپنی نئی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کی موجودہ صورتحال، پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری مقابلے اور عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے جنگی خطرات کا تفصیلی احاطہ کیا […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے اوپر گشت کرنے والا امریکا کا جدید اپاچی ہیلی کاپٹر ایران نے مار گرایا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر پر دو پائلٹ موجود تھے تاہم دونوں محفوظ […]