چین (پی این آئی)امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا،چین نے کورونا وائرس کے خلاف مکمل کامیابی تک ملک کے صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق عالمی تحقیقات […]
اتر پردیش(پی این آئی)بھارتی معاشرے میں تعصب انتہا کو چھونے لگا، یو پی میں ڈاکٹر کا کورونا کے مسلمان مریض کا علاج کرنے سے انکار،بھارت میں تعصب کی انتہا سامنے آگئی، بھارتی ریاست اتر پردیش ( یو پی) میں ڈاکٹر نے مسلمان مریضوں کا علاج […]
سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری، دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران […]
نیدرلینڈ (پی این آئی)نیا کورونا وائرس پھیپھڑوں کے ساتھ آنتوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے، نئی تحقیق نے مزید پریشان کردیا ،اطلاعات کے مطابق نئے کورونا وائرس سے پھیپھڑے تو متاثر ہوتے ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جراثیم آنتوں کے خلیات میں […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی میڈیانے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ مملکت کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کرونا سے جانی نقصان بہت کم ہوا ہے۔ سعودی عرب کی […]
نیویارک (پی این آئی) کورونا سے نیویارک میں مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات ہورہی ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق صرف بروکلین کے الریان مسلم فیونرل سروسز سینٹر میں روزانہ کم سے کم 15 افراد کی تجہیز و تکفین کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔اخبار […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس شمالی امریکہ اور اٹلی سمیت دیگر یورپی ممالک میں باقی دنیا کی نسبت کیوں زیادہ تباہ کن ثابت ہوا؟اب امریکہ اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے اس کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نئی […]
بیجنگ (پی این آئی) چین نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس الزام کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہوا ہے۔ چین نے تردید کے ساتھ امریکہ پر الزام عائد کیا ہے […]
نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کی وبا پوری طرح بے قابو ہے اور اس کے آگے بند باندھنے کا کوئی طریقہ ابھی تک نہیں مل سکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ وائرس تیزی کے ساتھ دنیا میں پھیلتا جارہا ہے […]
مانچسٹر ( پی این آئی ) کورونا وائرس پانی کے ذریعے سے پھیل سکتا ہے یا نہیں ، نئی تحقیق سامنے آ گئی ، تفصیلات کے مطابق جہاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے تحقیقاتی ادارے سرگرم ہیں وہی پر کورونا کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کی بائیو فارما سوٹیکل کمپنی گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خاتمے کی اپنی ممکنہ دوا ریمڈیسیویرکو ترقی پذیر ممالک تک پہنچانے کے لیے پاکستان اور بھارت میں دوا ساز کمپنیوں سے بات چیت کر رہی […]