نیویارک( پی این آئی)امریکہ میں بنائی گئی کورونا ویکسین کی انسانوں پر تجربات شروع کامیابی کی صورت میں سال کے آخر میں مارکیٹ میں آئے گی، کورونا سے نمٹنے کے لئے پہلی بارویکسین کا نیویارک میں انسانوں پر کلینیکل ٹرائل شروع ہوگیا اور ممکنہ طور […]
سری نگر( پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نظر بندی میں 3ماہ کی توسیع کر دی گئی ،پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ اور جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلی ٰمحبوبہ مفتی کی حراست میں تین ماہ کی توسیع کردی […]
مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی)فلسطین کے اسرائیلی امور کے ایک تجزیہ نگار اور دانشور نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کرونا کی وبا پھیلنے کی بنا پر مسجد اقصی کی بندشوں کے ذریعے قبلہ اول اور پورے القدس پر اپنا تسلط جمانے کی […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کو خراب موسم کی وجہ سے سکم کے علاقہ مکتانگ میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی جس کی […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے، ماسک […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب کے میڈیا کی جانب سے آج صبح خبر دی گئی تھی کہ 20یا 22 رمضان المبارک تک مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں دونوں مقدس مقامات پر صفائی سُتھرائی […]
نیویارک (پی این آئی) سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے کورونا ویکسین کی 3 اقسام بتا دیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ویکسین سے ہی ممکن ہے، ویکسین کی3 اقسام براہ راست ویکسین، غیرفعال ویکسین اور ڈی این اے یا ایم آر […]
امریکہ(پی این آئی)افغان طالبان کارروائیاں روکیں، تشدد نہ کریں، امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے درخواست کر دی،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان پر تشدد روکنے پر زور دیا ہے۔امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق امریکی مذاکرات کار زلمے […]
بیلجیم(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری، شفاف انکوائری کرائی جائے، یورپی یونین نے مطالبہ کر دیا،یورپی یونین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری، مکمل اور شفاف انکوائری کروانے پر زور دیا ہے۔اس بات کا […]
آسٹریلیا(پی این آئی)کورونا کے طویل لاک ڈاؤن سے آسٹریلیا میں خود کشی کا رحجان ڈبل ہونے کا ڈر ہے، تشویش پھیل گئی،کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران آسٹریلیا میں خودکشی سے ہلاکتوں کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی ماہرین […]
امریکا(پی این آئی)الٹا چکر چل گیا، اپنے اندر قوت مدافعت پیدا کرنے کے لیے امریکی شہری جان بوجھ کر خود کو کورونا لگوا سکتے ہیں،امریکا میں لاک ڈاؤن اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ قوتِ مدافعت کے حصول کے لیے جان بوجھ […]