سعودی عرب نے کب سے عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا؟دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ اس حوالے سے موصول ہونے […]

یورپ کے بڑے ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی آ گئی، خزاں اور سردی کئ دنوں میں دباؤ تیزی سے بڑھے گا، حکام نے خبردار کر دیا

فرانس (پی این آئی)یورپ کے بڑے ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی آگئی، خزاں اور سردی کئ دنوں میں دباؤ تیزی سے بڑھے گا، حکام نے خبردار کر دیا، عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تین […]

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا ایک ماہ 16واں کو رونا ٹیسٹ ؟؟؟؟

فرانس (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا ایک ماہ 16واں کو رونا ٹیسٹ ؟؟؟؟قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ایک ماہ میں 16واں کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا ہے۔اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ہر ملک میں آمد پر، ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل […]

نشے کی لت میں مبتلا درجنوں امیدوار انتخابات کی دوڑ سے باہر، پارلیمنٹ کے 17 امیدواروں میں نشے کا شکار ہونے کی تصدیق ہو گئی

قاہرہ (این این آئی)مصر میں رواں سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل امیدواروں کے طبی معائنے کے دوران لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف گورنریوں سے انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کرنے والے […]

مودی سرکار کوبڑا سیاسی جھٹکا‘ شرومنی اکالی دل جماعت نے بی جے پی کے حکمران اتحادسے علیحدگی اختیار کر لی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کسانوں سے متعلق متنازع قانون کی منظوری پر سکھوں کی جماعت شرومنی اکالی دل نے احتجاجاً بھارتی حکمراں اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ پارٹی صدر سْکھ بیر سنگھ نے کہا کہ شرومنی اکالی دل زراعت سے متعلق قانون […]

مسلمانوں کے لیے مبارک لمحہ،غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ، امام کعبہ نے اعلان کر دیا

سعودی عرب (پی این آئی)مسلمانوں کے لیے مبارک لمحہ،غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ، امام کعبہ نے اعلان کر دیا، سعودی عرب میں غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری کھولنے کی منظوری دیدی […]

کورونا لاک ڈاون کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، ماسک پہننے سے انکار کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا لاک ڈاون کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، ماسک پہننے سے انکار کر دیا، برطانوی دارالحکومت لندن میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کیخلاف ہزاروں افراد نے مارچ کیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین کی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،دوبارہ لاک ڈائون لگانے کے حوالے سے حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں گزشتہ ایک ہفتے سے خاصااضافہ ہو چکا ہے، گزشتہ روزبھی یومیہ کورونا کیسز کی گنتی ایک ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ کے نام سے ایک […]

پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کو شکست ہونے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے کی راہ پر گامزن، مملکت میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 400 سے کچھ زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ […]

کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد کتنے لاکھ تک ہوسکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے اعداد وشمار کری کر دیئے

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ […]

پاکستان اور دنیا بھر سے جانے والےعمرہ زائرین کی آسانی کے لیےسعودی عرب میں نئی ایپ متعارف کرادی گئی

جدہ (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد بحال ہونے والے عمرہ کیلئے سعودی عرب نے زائرین کی آسانی کیلئے نئی ایپ ’اعتمرنا‘ متعارف کروا دی ہے۔کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے ابتدائی مرحلے کا آغاز ’اعتمرنا‘ […]

close