سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سعودی عرب نے واپسی کی مشروط اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی) پاکستان میں پھنسے تارکین وطن کو سعودی عرب واپسی کی مشروط اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کو سعودی حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان سمیت ایسے […]

پاکستانی کس شرط پر متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں؟ سفری ہدایت نامہ جاری

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئے قوانین کا اعلان، وزٹ ویزاپرآنےوالے پاکستانی مسافر تیسرےملک کےذریعےیواےای آسکتے ہیں،مسافروں کو 14دن کسی اور ملک میں گزارنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کیلیے نئے قوانین کا اعلان […]

امریکہ اور اتحادیوں نے اگلے سات روز میں افغانستان سے فرار کا منصوبہ تیار کر لیا

کوریا (پی این آئی) امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے 20 سال کی جنگ ختم کرتے ہوئے افغانستان سے 30 اگست تک ہر صورت میں فرار کا منصوبہ تیار کر لیا ہے نیٹو سفارت کاروں نے کہ ہے کہ غیر ملکی افواج 30 اگست تک […]

کندھے پر رومال ڈالے سابق افغان آرمی چیف کابل سے نکلنے والوں کی قطار میں ائر پورٹ کے باہر کھڑے ہو گئے

کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی کی افغانستان سے نکلنے کیلئے کابل ایئرپورٹ پر قطار میں کھڑے انتظار کرتے تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی محمد احمد […]

چلو چلو دبئی چلو، پاکستان سمیت 6 ملکوں کے لیے ویزے کھول دیئے گئے

دبئی (پی این آئی) دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئےہیں۔اعلان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]

عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی

مسقط(آئی این پی) مشرق وسطیٰکی ریاست عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی۔ٹائمز آف عمان کے مطابق عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے […]

چینی ساختہ غیر فعال ویکسینز وائرس کی ڈیلٹا قسم کے خلاف موثر ہیں:تحقیق

گوآنگ ژو(شِنہوا)ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چینی ساختہ کوویڈ-19 کی غیر فعال ویکسینز نے ملک کے جنوبی شہرگوآنگ ژو میں مئی میں ابھرنے والی وبا کے دوران وائرس کی ڈیلٹا قسم کے پھیلا کو روک دیا تھا۔ ملک کے وبائی امراض کے معروف […]

افغانستان کے صوبہ پنجشیر مین جنگ چھڑتے چھڑتے رہ گئی، معاملات بات چیت کے ذریعے حل ہونے کا امکان

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صوبہ پنجشیر مین جنگ چھڑتے چھڑتے رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسعود فاونڈیشن کے ایڈوائزر کمال احمد کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اہم انکشاف کیا گیا ہے۔ کمال احمد کے مطابق […]

اسلامی ملک میں پارٹ ٹائم شادیوں کا رواج عام ہونے لگا، افتا ء کونسل کا بھی موقف سامنے آگیا

قاہرہ ( پی این آئی) مصر میں پارٹ ٹائم شادی کے بڑھتے واقعات کے بعد ملک کی افتا ء کونسل نے ایسی جزوقتی شادیوں کو حرام قرار دیا ، ادارہ کی جانب سے کہا گیا کہ ایسی شادیوں کا اسلامی تعلیمات میں کوئی تصور نہیں […]

امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کے کابل جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے ملک سے مسافروں کو لفٹ […]

افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا

کابل(پی این آئی)افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا ۔افغانستان میں دکانداروں نے کہاہے کہ سمجھ نہیں آ رہی طالبان کی کیا پالیسی ہے ہم بھی کنفیوز ہیں برقعہ بیچیں یا عبایہ بیچیں، ابھی کاروبار نہیں چل رہا گاہک بہت کم […]

close