دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ کی آن لائن بکنگ کی اجازت دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن اور مکہ معظمہ میں ایوان صنعت وتجارت کی ہوٹلنگ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ دنیا بھر سے بہت بڑی تعداد میں فرزندان توحید عمرہ کی ادائی کی خواہش رکھتے ہیں۔ عمرہ […]

مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا غیر ملکی زائرین سعودیہ میں کتنےدن تک رہ سکیں گے؟ کون سے ٹیسٹ لازمی قرار؟

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیاہے۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہوگئی۔ غیرملکی عمرہ زائرین پہلے تین دن آئسولیشن میں رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیسرے مرحلے میں […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں ایک ماہ کے لاک ڈاون کا اعلان، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں، ریسٹورنٹس کا کیا ہو گا؟

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم نے ملک میںچارہفتے کے طویل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ابورس جانسن نے کہا کہ شہری صرف ضروری کام سے گھر سے باہر جاسکیں گے، سپر مارکیٹس، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔ […]

بڑی خبر آ گئی، کینیڈا نے 12 لاکھ غیر ملکی اپنے ملک میں بسانے کا اعلان کر دیا، آغاز جنوری میں ہو گا

اوٹاوا(پی این آئی)بڑی خبر آ گئی، کینیڈا نے 12 لاکھ غیر ملکی اپنے ملک میں بسانے کا اعلان کر دیا، آغاز جنوری میں ہو گا، امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے […]

امریکہ کے صدارتی انتخاب کے درمیان میں صرف ایک دن باقی، 3نومبر کو کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے، صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے کیا امید لگا لی؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ کے صدارتی انتخاب کے درمیان میں صرف ایک دن باقی، 3نومبر کو کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے، صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے کیا امید لگا لی؟، امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے دونوں امیدواروں کی انتخابی […]

اگر آزاد کشمیر واپس لے کر پاکستان کو توڑنا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ بیک وقت 2 محاذ کھولے جائیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی انتہاپسندوں کی طرف سے ایک بار پھر پاکستان اور ہندوستان کی جنگ کے خواب دیکھے جانے لگے ، چین کے ساتھ بھی جنگ کا راگ الاپا جانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہا پسند سبرامنیم سوامی نے کہا ہے […]

گستاخانہ خاکوں کے پیچھےمیری حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں،فرانسیسی صدر نے مسلمانو ں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی یقین دہانی کرا دی

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے پیچھے ان کی حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں، بلکہ وہ تو مسلمانوں کے جذبات کی قدر کرتے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون […]

امریکی صدارتی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ یا جوبائیڈن ؟ فتح کس کی ہو گی؟ ایک ارب ڈالرز سے زائد کی شرطیں لگ گئیں، فیورٹ ترین نام بھی بتا دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخاب قریب آتے ہی دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز سے زائد کی شرطیں لگ گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخاب 3 نومبر کو ہونے ہیں اور اس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، وہ بڑا ملک جہاں ایک ماہ کیلئے دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) برطانیہ میں دوسری بار لاک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے جس پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔یہ فیصلہ بورس جانسن نے اس […]

معاملہ سنگین ہو گیا، فرانس میں نامعلوم افراد کا گرجا گھر پر حملہ ، پادری شدید زخمی

پیرس(پی این آئی)فرانس میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک گرجا گھر کے باہر فائرنگ کرکے پادری کو زخمی کردیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں نامعلوم حملہ آور نے چرچ کے باہر فائرنگ کرکے ایک پادری کو زخمی کردیا اور […]

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، دنیا بھر کے مسلمان اب عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے کئی ماہ تک عمرہ ادا کرنے پابندی عائد رہی، گزشتہ ماہ سعودی حکومت نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی تھی جو مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک […]

close