کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں چند روز کے دوران ایک مرتبہ پھر زلزلے سے زمین لرز گئی، 6.3 شدت کے نئے اس زلزلے میں ایک شخص جاں بحق اور 55 افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا […]
واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی شہریوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے.امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ امریکی شہریوں کوحماس کے عسکریت پسندوں […]
کابل(آئی این پی)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔کمانڈر ٹی ٹی پی لکی مروت عتیق الرحمان عرف ٹیپو گل خیبرپختونخوا میں متعدد سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ افغانستان کے مغربی حصے میں آیا جہاں لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر […]
نیویارک(پی این آئی) ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کو جانے والی ٹائٹن نامی آبدوز کے حادثے کے چار ماہ بعد بالآخر سمندر کی تہہ سے مبینہ طور پر انسانی باقیات برآمد کر لی گئیں۔ امریکی کوسٹ گارڈز کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے […]
ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔فلسطینیوں کیلئے امداد ہنگامی بنیادوں پر بھیجی جارہی ہے،فلسطینیوں کیلئے اماراتی امداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ذریعے بھجوائی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات کاکہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ائیر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، افغان میڈیا کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ […]
یروشلم (پی این آئی) حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کے بعد کیے جانے والے شدید حملوں میں فلسطین اور لبنان کے بعد شام بھی شریک ہو گیا ہے۔۔۔۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے بم حملے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کی فوجی امداد بڑھا رہا ہے۔ امریکی فوجی امداد میں اسلحہ گولہ بارود شامل ہے۔اسرائیل کی مدد کے لیے کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ کریں گے۔حماس کا اسرائیل پر حملوں […]
صنعا (آئی این پی) یمن کے حوثی گروپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو حوثی ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے۔حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی نے بیان میں کہا کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی […]