کورونا وائرس نے امریکیوں کی اوسط عمر میں ایک سال کی کمی کر دی، تہلکہ مچ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے صحت سے متعلق ادارے یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاہے کہ2020 کے نصف اول کے دوران امریکی شہریوں کی اوسط عمر ایک سال گھٹ گئی ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلا موقع ہے کہ امریکی شہریوں […]

امریکہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں کر سکتا، دی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کی زبردست رپورٹ آ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر شائع ہونے والی ایک تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ طویل عرصے سے جاری مسائل اور حالیہ چیلنجز کے باوجود ان دو ممالک کے باہمی تعلقات کو کئی شعبوں میں مضبوط بنیادوں پر استوار […]

کسانوں کا ریل روکو احتجاج کامیاب، بھارت کی کئی ریاستوں میں ایک بھی ٹرین نہ چلی

نئی دہلی(این این آئی)(بھارتی کسانوں کا ریل روکو کے نام سے احتجاج کامیاب ہو گیا، کئی ریاستوں میں ایک بھی ٹرین نہ چلی۔ کسان رہنمائوں نے کہا ہے کہ ووٹ عوام نے دیئے، مودی کام کارپوریٹ کمپنیوں کے لیے کر رہا ہے، یہ کیسی جمہوریت […]

بھارت نے ویزے کے باوجود سینکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سکھ یاتری امیر سنگھ نے کہاکہ بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی […]

خوش قسمت مسافر، دو ملکوں کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر کی پیشکش کر دی گئی؟

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی […]

اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہو گا، بل گیٹس نے نئی تھیوری پیش کر دی

کراچی(این این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا کو بچانا ہے تو گوشت کا استعمال بند کرنا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کیلیے امریکا اور دوسرے دولت […]

کس ملک میں آیا برفانی طوفان اور کڑاکے دار سردی؟ 26 شہری جان سے گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری، طوفان اور کڑاکے دار سردی میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں اس سال موسم سرما ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے،برفباری اور طوفان کے باعث ٹیکساس ، کینٹکی اور مسوری میں 26 […]

برطانیہ کا شاہی خاندان پریشانی کا شکار، خاندان کا اہم ترین فرد ہسپتال پہنچ گیا

لندن(این این آئی) برطانیہ کے شہزادہ فلپ کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ،99 سالہ شہزادہ فلپ کو اسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ ان کے ڈاکٹروں نے دیا تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان بکنگھم پیلس کی جانب سے کیا گیا ، […]

امریکا میں خوفناک طوفان ،100 سال کا سرد ترين موسم آ گيا، 70فیصد ملک برف میں ڈھک گیا ، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کڑاکے کی سردی اوربرفانی طوفان کےباعث 70 فیصد امریکا برف میں ڈھک چکا ہے۔برفباری اور طوفان کے سبب کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے جبکہ درجنوں پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوئے ہے۔ نجی ٹی وی سماء […]

میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف بھِکشو سڑکوں پر نکل آئے، اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرہ

ینگون (این این آئی )میانمار میں نظر بند لیڈر آ نگ سا ں سوچی کی رہائی اور فوجی جرنیلوں کے خلاف جاری مہم میں شامل ہونے والے بودھ بِھکشوں کے ایک گروپ نے میانمارکی فوج کے خلاف مارچ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گہرے […]

امریکی قیادت کا یو ٹرن، مناسب وقت آنے تک افغانستان سے فوج نہیں نکالیں گے، نیٹو چیف

برسلز(این این آئی)مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی افواج […]

close