جکارتہ(پی این آئی)انتہائی خوفناک زلزلہ، 50سے زائد ہلاکتیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہو نے کی اطلاع۔۔ انڈونیشیا کےجزیرے ویسٹ جاوا میں 5.6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ، جس کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں متعدد تباہ بھی ہوئیں، مختلف حادثات میں اب تک 50سے […]
کوالالمپور(پی این آئی )ملائیشیا میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،اے ایف پی کےمطابق 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیرمحمداپنی نشست ہارگئےہیں،مہاتیر محمد کو 1969 کے بعد پہلی بار شکست کاسامنا کرنا پڑا،مہاتیر محمد 4ہزار 566ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے،عام انتخابا […]
لندن(پی این آئی) دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور اس انکشاف کے بعد پاکستانی خبروں کی سرخیوں میں ہیں کہ انہوں نے دبئی میں ایک لین دین کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کی قیمتی گراف گھڑی، وہ مشہور […]
اسلام آباد(پی این آئی )سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئٹر صارفین سے پوچھا تھا کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ کو […]
کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر […]
باکو(پی این آئی)آذربائیجان کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے، آذربائیجان کا نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم نے آذربائیجان کی […]
غزہ (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کے شہر غزہ میں ایک مکان میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جبالیہ مہاجر کیمپ میں چار منزلہ عمارت […]
واشنگٹن (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان کے مطابق ٹرمپ کے نشانے پر ریپبلکن امیدوار نہیں بلکہ ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن ہوں گے۔ ٹرمپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہری اب اپنے والدین کو 10 سالہ رہائش کے لیے سپانسر کر سکتے ہیں۔ یہ نمایاں طور پر توسیع شدہ گولڈن ویزا اسکیم کا حصہ ہے جو 3 اکتوبر سے نافذ العمل […]
اسلام آباد (پی این آئی )دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچنے کو انسانی ترقی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل […]
ٹوکیو(پی این آئی)دنیا کی تاریخ حادثات اور قدرتی آفات سے بھری پُری ہے، بعض حادثات وآفات نے تو انسانی آبادی کے بڑے حصے کو چشم زدن میں صفحہٴ ہستی سے مٹا کر رکھ دیاہے،جاپان کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس […]