سعودی عرب نے اس سال عازمین حج کے لیے بڑی شرط کا اعلان کر دیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے امسال حج کیلئے آنیوالے افراد پر کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کے کورونا ویکسین کورس مکمل ہو گا صرف انہیں حج کرنے کی اجازت دی جائے گی،جس درخواست کے ساتھ کورونا ویکسین کا […]

حج ادا کرنے کے خواہشمندوں کو کیا کرنا لازم ہو گا؟ سعودی حکومت نے نئی پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کا اہم فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال حج کے انعقاد کے حوالے سے سعودی حکومت کی جانب سے موجودہ حالات کو مدنظر ریکھتے ہوئے انتہائی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے، خواتین بڑی تعداد میں کسان تحریک کا حصہ بن گئیں

نئی دہلی(آئی این پی)کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے،1915میں انگریزوں کے ہاتھوں جان دینے والے کسانوں کی یاد میں ٹکری بارڈ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی […]

اس سال کے آخر تک کورونا وباءکے مکمل خاتمےکا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک کورونا وباءکے مکمل خاتمےکا امکان نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت کےسربراہ اور دیگر ماہرین نے یہ تشویشناک خبر دیتے ہوئےزور دیا ہےکہ احتیاطی تدابیر سے اسپتال میں داخلوں اور اموات […]

کرپشن ثابت ہو گئی، سابق صدرکو تین سال قید کی سزاسنا دی گئی

پیرس (آن لائن )فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر سرکوزی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام تھا۔ سابق صدر کی 3 سال قید کی […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت، شام 8 بجے سے لے کرصبح 5 بجے تک تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

مسقط (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے عمان نے دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں […]

ایک سال کے دوران 600 نرسیں ملازمت سے برطرف کر دی گئیں، وجہ کیا بنی؟

بیروت (این این آئی )مشرقِ اوسط کے ملک لبنان میں ابترمعاشی حالات کے پیش نظر اسپتالوں کے پاس کووِڈ19کے مریضوں کے علاج معالجے پر مامور ڈاکٹروں اور نرسوں کو تن خواہ ادا کرنے کے لیے رقوم نہیں اور وہ اپنے طبی عملہ بالخصوص نرسوں کو […]

تبدیلی آنے لگی، سعودی عرب میں پانچ روزہ فیشن ڈیزائنگ کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت ثقافت کے زیر اہتمام فیشن ڈیزائنگ کا تربیتی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے دن سے شروع ہونے والے پانچ روزہ کیمپ میں فیشن کی دنیا کی اہم شخصیات شریک ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت ثقافت […]

سعودی صحافی کی موت، پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد: (پی این آئی) سعودی صحافی جمال خاشفجی کو مارے جانے کے حوالے سے امریکی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، سعودی حکومت نے اس معاملہ میں انصاف کے تمام تقاضے پورے […]

مجھے نہیں پتہ امن کیسے ہوگا لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ امن ہونا چاہیے، کشمیریوں کیساتھ جو ہو رہا ہے وہ۔۔۔ بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کا 2 سال بعد نیا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)27 فروری 2019 کو پکڑے گئے بھارتی فضائیہ کے آفیسر ونگ کمانڈر ابھی نندن کا نیا بیان سامنے آگیا ، ابھی نندن کا آج جو بیان سامنے آیا ہے وہ گزشتہ دو سال سے منظر عام پر نہیں آیا تھا۔ اس بیان […]

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی، امریکہ نے خفیہ رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (پی این آئی)نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی اجازت سے امریکی انتظامیہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی۔ امریکا کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ دو سال پرانی ہے جس میں انکشاف کیا گیا […]

close