مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو محدود کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس ضمن میں فرمان جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

سعودی شہزادہ انتقال کر گیا، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود کے انتقال کی تصدیق کی […]

سعودی شاہی خاندان میں سوگ

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے،سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے،اعلامیے کے مطابق شہزادہ بندربن فیصل […]

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13اپریل کو ہو گا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق آج مملکت میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے پیر 12 […]

صرف پانچ گھنٹے کام کریں، سرکاری ملازمین کیلئے ڈیوٹی اوقات میں تبدیلی

دُبئی(پی این آئی) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ اس حوالے سے یو اے ای کی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے رمضان المبارک میں ڈیوٹی اوقات میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ یکم رمضان سے آخری روزے تک تمام […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وزیراعظم پر ساڑھے 3لاکھ روپے جرمانہ عائد

اوسلو(آئی این پی )کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے ناروے کی وزیراعظم پر ساڑھے 3لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، ایرنا سولبرگ نے اپنی سالگرہ کی تقریب میں سماجی فاصلے کو نظرانداز کیا تھا، ناروے کی وزیراعظم نے گزشتہ ماہ سالگرہ […]

رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر10ہزار ریال جرمانہ عائد

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کیلئے جانے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور

ڈھاکہ (شِنہوا)بنگلہ دیش میں شاہرات ، نقل و حمل اور پلوں کے وزیر عبید القادر نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ حکومت نوول کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کو روکنے کیلئے 14 اپریل سے ملک بھر میں ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن […]

چین کا امریکہ سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ

ویانا(شِنہوا)چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے کے اپنے وعدے کو فوری طور پرعملی جامہ پہنائے۔جمعہ کے روز ایرانی جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کے بعد ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی )وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق […]

برطانیہ میں صف ماتم بچھ گئی، ملکہ الزبتھ بیوہ ہو گئیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں صف ماتم بچھ گئی، ملکہ الزبتھ بیوہ ہو گئیں۔ شاہی محل سے اعلان جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ الزبتھ دوئم کے شوہر پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ بکنگھم پیلس نے جمعے کو […]

close