برطانوی شہزادی کی آمد مسجد میں‌ داخلے سے قبل سر پر دوپٹہ اوڑھ لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی شہزادے چارلس کی اہلیہ پرنس کمیلا پارکر نے مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل اپنے سر پر دوپٹہ بھی لیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادے کی اہلیہ کمیلا پارکر […]

آئندہ چار ہفتوں میں عالمی جنگ چھڑسکتی ہے، روسی تجزیہ کار نے دعویٰ کر دیا

ماسکو(این این آئی)روس کے آزاد فوجی تجزیہ نگار پیویل فیلجین ہاوئر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چار ہفتوں کے دوران عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔انہوں نے یہ دعویٰ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ انہوں نے عالمی جنگ چھڑنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا […]

رمضان سے قبل مسجد الحرام میں عبادت اور طواف کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) رمضان سے قبل مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کے لیے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے مسجد الحرام کا توسیعی حصہ بھی کھولنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ حرمین شریفین کی […]

میانمار کے ملٹری اتاشی نے برطانیہ میں سفارتخانے کی عمارت پر قبضہ کر لیا

برطانیہ میں میانمار کے سفیر نے فوج سے وابستہ ایک شخص پر سفارت خانے پر قبضہ کرنے اور ان کی رسائی روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو ہونے والا یہ غیر معمولی سفارتی تنازع میانمار کے سفیر کی جانب […]

امریکا، ایران ایٹمی معاہدے پر مذاکرات کا پہلا دور کامیاب ہو گیا

ویانا(آئی این پی )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے، ایران اور عالمی طاقتوں نے منگل کو ہونے والی اس بات چیت کو تعمیری قرار دیا ہے، اپنے الگ الگ بیانات میں […]

بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت، جگہ جگہ گھیراؤ شروع

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے،بھارتی کسانوں کے ہاتھوں بی جے پی […]

کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کا دعوی

برسلز (آئی این پی ) یورپی ممالک نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کا دعوی کردیا البتہ باضابطہ اعلان تاحال نہیں کیا گیا،یورپی ممالک میں ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال شہریوں کیلیے مزید مشکلات کا باعث بن گیا، ویکسین استعمال کرنے […]

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے مشکالات کم نہ ہوئی، وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا ناممکن

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں ویزا، اقامہ اور دیگر امور سے متعلق قوانین واضح ہیں اور ان قوائد وضوابط پر عمل کرنا مقامی اور غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے ،وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا قانونی طور پر ممکن نہیں ہے […]

شاہ سلمان كے فلاحی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 20,700 مستحق گھرانوں میں رمضان پیكج كی تقسیم

اسلام اباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج كی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے اس فوڈ پیكج […]

عمرے اور مسجد نبوی کی زیارت کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم رمضان منگل 13اپریل سے مسجد الحرام میں نماز، عمرہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے اجازت نامے مشروط جاری کیے جائیں گے،یہ اجازت نامے ان امیدواروں کو دیے جائیں گے جو کورونا […]

ہمسایہ ملک کورونا سے متاثر دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا، بڑے بڑے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کورونا کی وبا میں تیزی سے اضافے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کے بعد […]

close