ممبئ (پی این آئی)گاڑی گہری کھائی میں گرگئی، متعددافراد ہلاک۔۔۔بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعہ رشی کیش۔بدری ناتھ ہائی وے پر الکنندا دریا کے قریب پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گاڑی میں 26 مسافر سوار تھے، […]
