ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو مزید نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے ایک کویتی اخبار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کویت میں ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طیارے کو نشانہ بنایا […]
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ میں مزید شدت آئی تو پورا خطہ ایک سنگین اور خطرناک صورتحال میں پھنس سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب […]
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ 18 اپریل تک سعودی عرب سے روانہ ہو جائیں۔ وزارت کے مطابق تمام عمرہ ویزا رکھنے والے افراد کے لیے لازم ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے مملکت چھوڑ دیں۔ […]
ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید دھماکوں کے بعد مشرقی حصوں میں فضائی دفاعی نظام فوری طور پر متحرک کر دیا گیا۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق خرم آباد میں ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، […]
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے میزائل حملوں کے دعوؤں کے بعد یورپی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران براہ راست یورپ کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے، اس لیے یورپ کو امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دینا […]
امریکی ریاست ہوائی شدید طوفان اور موسلا دھار بارشوں کے بعد تاریخ کے بدترین سیلاب کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ گورنر جوش گرین کے مطابق جزائر اواہو اور ماؤئی میں فلیش […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بعد امریکا کے سب سے بڑے دشمن کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل خطرہ ملک کے اندر موجود ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ریڈیکل لیفٹ اور ڈیموکریٹک […]
بھارت میں حکومتی پالیسیوں اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث معیشت کو شدید دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے باعث بھارت میں […]
ایران کے صدر مسعود پرشکیان نے خبردار کیا ہے کہ بے قابو بیانات اور لاپرواہ دھمکیوں کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو نقشے سے مٹانے کی دھمکیاں دراصل امریکا کی مایوسی کو ظاہر کرتی ہیں، […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کر نطنز اور بوشہر کی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جوہری تنصیبات کو […]
ایران نے اسرائیل کے دو شہروں دیمونا اور عراد پر بیلسٹک میزائل حملے کیے، جن کے بعد اسرائیلی فوج نے دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے حملے کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں کے دوران دفاعی نظام مکمل طور […]