امریکی سفری پابندی میں شامل ممالک کے نام سامنے آگئے‎

ویب ڈیسک (پی ین آئی) ایران افغانستان سمیت 10 ممالک کے شہریوں کے امریکا آنے پر مکمل پابندی،5 ممالک پر جزوی پابندیاں، پاکستان سمیت 26 ممالک کو جزوی پابندیوں کی وارننگ جاری ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکاکےمحکمہ خارجہ کی جانب سے جاریکردہ […]

ایک بار پھر بڑا پاور بریک ڈاؤن، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

ویب ڈیسک(پی ین آئی) کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے ایک بار پھر لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیونا کا نیشنل الیکٹریکل گرڈ بند ہوگیا جس کی وجہ سے […]

امریکہ میں گرین کارڈ ہولڈر کی نئی تشریح کر دی گئی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں، آئندہ مہینوں میں بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی بے دخلی متوقع ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وینس کا […]

خوفناک حادثہ، 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ہلاکتیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں سیمی ٹرک سمیت 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹر اسٹیٹ 35 پر پیش آئے حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق 37 سالہ سیمی […]

امریکہ سے سفیر کو نکال دیا گیا

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر کو ملک بدر کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر کو صدر ٹرمپ سے نفرت کی بنیاد پر ملک بدر کیا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے الزام عائد کیا ہے کہ […]

طیارے میں پاور بینک کی وجہ سے آگ؟ لیکن کیسے؟ رپورٹ آگئی

جنوبی کوریا میں جنوری میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے میں لگنے والی آگ کی ممکنہ وجہ ایک پورٹیبل پاور بینک تھا۔ مقامی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ایئر بوسان کا یہ طیارہ 28 جنوری کو جنوبی کوریا کے گِم ہے انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

ملازمین اور طلباء کی موجیں، عیدالفطرپر لمبی چھٹیاں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں اس سال ملازمین اور طلباء کو عید الفطر کی طویل چھٹیاں ملیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مملکت میں عید الفطر کی چھٹیاں 30 مارچ بروز اتوار سے 2 اپریل بروز جمعرات تک ہوں گی۔سعودی عرب میں ہفتہ […]

ایک اور غیر ملکی نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کوالا لمپور (پی این آئی) ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، سول ایویشن اتھارٹی نے پروازوں کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقپاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے اچھی خبر ہے کہ […]

ائیرپورٹ پر مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور ائیرپورٹ پر امریکی ائیرلائنز کے طیارے میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ائیرلائنز کے طیارے سے 178مسافروں کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے، طیارہ گیٹ سی 38 پر موجود تھا اور آگ […]

close