طیارے میں آگ لگ گئی Posted on December 5, 2025 by Hafsa Yasmeen برازیل کے ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ کارگو کیبن میں لگنے والی آگ نے چند لمحوں میں پورے طیارے کو گھیر لیا۔ طیارے میں 180 مسافر موجود تھے جنہیں فوری طور پر اتار لیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔