واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل، دونوں شاندار شخصیات ہیں۔امریکی […]
امریکہ نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی جریدے کے مطابق امریکی رعایت کے بعد بھارتی ریفائنریوں نے 3کروڑ بیرل روسی تیل کے آرڈرز دے رکھے ہیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے […]
انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک […]
نیو یارک (اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا کو درپیش بڑے غذائی بحران سے خبردار کر دیا ۔چیف اکانومسٹ برائے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (فائو) اقوام متحدہ میکسیمو ٹوریرو نے کہا ہےکہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ […]
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر یورپی کمیشن کا بیا ن آ گیا تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان10 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلین نے ایک بیان میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہے اور تہران بیشتر نکات پر رضامند ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ اسی ہفتے کے آخر میں مذاکرات ہوسکتے ہیں، ڈیل ہوئی تو اسلام آباد […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس […]
اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی سفارتی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام […]
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پیٹاگون میں جنگ کی صوت حال پر پریس بریفنگ میں کئی اہم امور پر گفتگو کی اور متعدد حقائق سامنے رکھے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس بریفنگ میں ایک بار پھر خبردار […]