اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پنجاب اوربلوچستان میں آج بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق خیبر پختونخوا اورکشمیر کےبعض مقامات پر موسلا دھاربارش بھی متوقع ہے،اسلام آباد اورگردو نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ […]
