سموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے […]

سندھ بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی)کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ بھر کے موسم کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور رات میں سرد […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی فورکاسٹ کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر بالائی اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔       تاہم صبح اور رات کے […]

موسم سرما کی بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بعض میدانی […]

بارشیں اور برفباری شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے خیبر […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/ بونداباندی ہو سکتی ہے۔       خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد […]

بارشیں اور برفباری شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ […]

بالآخر محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بالآخر محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک پر سے مغربی ہواؤں کا سسٹم بیشتر علاقوں میں اثرانداز ہو […]

بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹو ںکے دوران ملک کے اکثر مقامات پر خشک موسم جبکہ بغض شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان جبکہ صبح اور رات کے اوقات […]

پاکستان کے کن شہروں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی )ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد ،خشک جبکہ […]

close