قلات (پی این آئی) شدید سردی کی لہر، پانی کی پائپ لائنیں جم کر پھٹ گئیں، بلوچستان کے کئی علاقوں میں پارہ منفی 12 تک گرگیا، لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدید لہر نے بلوچستان اور ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور بالائی سندھ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے مید ا نی علا قوں اور […]
خوشاب (پی این آئی) پنجاب شدید سردی کی لپیٹ میں، ضلع خوشاب کے علاقوں میں برفباری، وادن سون کے کئی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سیاحوں نے سخت سردی کے باوجود ان علاقوں کا رخ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے نئے سلسلے […]
اسلام آباد (پی این آئی)برفباری نے علاقوں کو اپنی سفید چادر میں ڈھانپ لیا، سیاح رات کو سفر نہ کریں، دوران سفر مشکلات سے بچنے کیلئے گاڑی میں چین لازمی رکھیں۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے […]
کراچی(این این آئی) کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہواوں نے شہر کا رخ کرلیا ہے جس کے باعث اس ماہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمالی سمت سے چلنے والی ہوائوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار […]
کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آج(پیر) کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی پڑسکتی ہے تاہم موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا 7سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے، […]
لاہور( این این آئی)شدید دھند کے باعث گزشتہ روز بھی معمولات زندگی متاثر رہے ،بیرون اوراندرون ملک سے آنے اور جانے والی 19پروازیں منسوخ جبکہ 16تاخیر کا شکار رہیں ، موٹر وے کو بھی مختلف مقامات سے بند رکھا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ […]
لاہور(این این آئی ) شدید دھند کی وجہ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر رہا،شدید ترین دھند کے باعث ہفتہ کی رات بھی فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا اوراندرون اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا، پہاڑی علاقوں کی برفانی ہوائیں معتدل موسم والے علاقوں کا بھی رخ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی،وسطی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر […]