کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ 19 اگست تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور نشیبی علاقے زیرآ ب آنے […]
