اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نےپیر سے ملک بھر میں مون سون سسٹم کے تحت شدید بارشوں اور ڑالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کو پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 3جولائی سے 8جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیر کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے تین روز کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلود اورمرطوب ہونے کے ساتھ رات و صبح کے اوقات […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 4جولائی سے ملک کے بالائی علاقوں میں مو ن سون بارشوں کا پہلا سلسلہ داخل ہوگا جبکہ 4سے 8جولائی کے دوران شمالی پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) مون سون کے دوران درجہ حرارت قدرے معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ، معمول سے زیادہ درجہ حرارت سے گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار بڑھنے کا خدشہ، گلیشیئرپگھلنے کے سبب برسٹ فلڈ کا خطرہ بڑھ جائے گا، جولائی تا ستمبر […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اتوار اور پیر کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے تین روز کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلود اورمرطوب ہونے کے ساتھ رات و […]
میکسیکو (پی این آئی) میکسیکو میں جون میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کی وزارت صحت نے گزشتہ ہفتوں سے جاری شدید گرمی کی لہر کے نتیجے میں اب تک 112 افراد […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی۔۔ پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں جاری بارشوں کا سلسلہ کل تک ختم ہو جائے گا۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 […]
کیلیفورنیا (پی این آئی)سردی ہو یا گرمی، موسم کا زیادہ درجہ حرارت صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، جس کی شدید صورتحال میں انسان کی موت واقع بھی ہوتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات سے معلوم ہوا کہ قدرتی آفات مثال […]
لاہور(پی این آئی) عید کامزہ دوبالا کرنےکیلئےبارش برسانےوالا سسٹم لاہور پہنچ گیا۔ شہر ایک بار پھر بادلوں کی لپیٹ میں پی ڈی ایم اے نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور کو ایک بار پھر سے بادلوں نے گھیر لیا ہے۔عیدکے دنوں میں […]
کراچی (پی این آئی)پری مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟۔۔ پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے , 30 جون تک موسم کیسا رہیگا ؟ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کر دی۔ پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل […]