راولپنڈی(پی این آئی):اسلام آباد پولیس کے دوتھانیداروں کوقتل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے، عیدکے تیسرے روزترنول کے علاقہ میں فائرنگ کرکے اسلام آبادپولیس کے دوتھانیداروں کوقتل کرنے والے چارملزموں کوحراست میں لے لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق 26مئی کی رات وفاقی دارالحکومت اسلام […]
