’عمران خان نے اپنے ساتھ خوشامدی رکھے ہوئے ہیں، دل کرتا ہےکہ پریس کانفرنس کروں‘

پشاور (پی این آئی) پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب کی اپنی حکومت اور پارٹی پر کڑی تنقید اور سنگین الزامات پر مبنی آڈیو وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیو گفتگو میں ارباب عامر ایوب کا کہنا تھا […]

کراچی میں کورونا کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 21 جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید […]

لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا۔ متاثرہ شخص چند روز قبل بیرون ملک سے واپس آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا […]

کورونا وائرس،وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے، ٹویٹر پرخود اعلان کیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان قوم سے جلد خطاب کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے جلد قوم […]

کرونا وائرس ، کیا ملک میں دفعہ 144 نافذ کی جارہی ہے؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضع کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ابھی ملک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، مذہبی اجتماعات کے حوالے سے علماءکرام سے مشاورت جاری ہے، جیلوں میں موجود قیدی ملاقاتوں […]

شہر قائد میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا مریض نے تو کسی متاثرہ ملک کا سفر نہیں کیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں نئے کیس کے بعد سندھ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کرونا وائرس کے 2 مریض […]

کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ، لیکن دستیاب کب ہو گی؟

لندن (پی این آئی) ایک برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر لی گئی ہے جو جون تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے مختلف ممالک میں کام ہو رہا […]

عراق میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ پر 12 راکٹ حملے،ہلاکتوں کا خدشہ

بغداد (پی این آئی) عراق میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ پر 12 راکٹ حملے ،ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں فوجیوں کی رہائش گاہ پر ایک وقت میں 12 راکٹ حملے کئے گئے۔ امریکہ کی جانب سے […]

پاک فوج کےکتنے بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی؟

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئیرز بھی شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے […]

عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا۔۔ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی، سینئر پی ٹی آئی رہنما مسلم لیگ (ن)میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی)ضلع چکوال کی بڑی سیاسی شخصیت سردارمنصورحیات ٹمن نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سردارمنصور کو […]

کورونا وائرس، پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات، 23 مارچ کی پریڈ بھی مؤخر۔۔ قومی سلامتی اجلاس میں بڑے فیصلے

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے حوالے سے بلائے گئے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں غیر معمولی فیصلے کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف […]

close