ملک ترقی کے رستے پر چل نکلا ہے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے پاکستان کی معیشت مستحکم راستے پر ہے، چاہتا ہوں ہمارے ملک کو کسی کی غلامی نہ کرنی پڑے۔ آج ہمارے سارے معاشی اشاریے درست ہیں اور ملک ترقی […]

سیاسی جماعتیں ڈی چوک کا استعمال نہ کریں، جتھے لاکر کسی رکن اسمبلی کو روکنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(پی این آئی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہےلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی […]

جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان کا جلسے سے خطاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ درگئی کے باشعور نوجوان اس جماعت کے ساتھ چلیں گے جو پاکستان کے ساتھ ہے، نوجوان اس جماعت کے […]

ہم حق کیساتھ کھڑے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی اصل روح کی جنگ لڑنے کےلئے عوام کی حاضری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 27 مارچ […]

تحریک عدم اعتماد،قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی کال پر قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، […]

ہماری پارٹی میں آنے والوں کو لوٹا نہیں کہا جا سکتا ،وزیراعظم عمران خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لوٹوں یعنی سیاسی جماعت تبدیل کرنے والوں سے متعلق بات کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کا ایک پرانا انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا […]

چیف جسٹس نے سندھ ہائوس پر حملے کا نوٹس لے لیا ،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سندھ ہاؤس پر حملے کے کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔عدالت نے اس […]

فواد چوہدری نے مونس الہیٰ کو سخت جوابی مؤقف اختیار کرنے پر مجبور کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے باالآخر مونس الہیٰ کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ ان کے گفتگو کے مقابلے میں سخت جوابی مؤقف اختیار کریں۔ ق لیگ کے رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و […]

امریکہ کی غلامی، امریکی ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف پر کیا جواب دیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ کئی روز سے وزیراعظم عمران خان اور ان کی پارٹی کے رہنما امریکی پالیسیوں سے آزاد خارجہ پالیسی کے حوالے سے بات کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان […]

انشاء اللہ وزیراعظم کے بینر بھی لگ گئے، کس کا نام لکھا ہے؟

لاہور (پی این آئی) ایک طرف جب لاہور شہر کی سڑکوں پر گزشتہ روز پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانے کے مطالبے کے حوالے سے پینافلیکس لگائے تھے تو آج لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ […]

close