حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچادیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔بدھ کو ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف […]

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے معافی مانگ لی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے معافی مانگ لی ہے۔ آج صبح لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف […]

آئندہ عام انتخابات کا شیڈول، وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے اتفاق رائے کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ قبل از وقت الیکشن ہوں گے اور نہ ہی […]

بینکوں کا دستاویزات فراہم کرنے سے انکار، لہسن ادرک اور پیاز کے کنٹینرز پھنس گئے

کراچی(آئی این پی) کمرشل بینکوں نے پیاز، ادرک اور لہسن کے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس کے لیے دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔بینکوں کی جانب سے دستاویزات فراہمی سے انکار کے بعد پیاز، ادرک اور لہسن کے سیکڑوں کنٹینرز کراچی کی بندرگاہ پر پھنس […]

224روپے فی لٹر کے مقابلے میں روس سے ملنے والا پٹرول کتنا سستا ہوگا؟پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182 روپے فی لٹر ہوگی اور عوام کو ریلیف دیا جاسکے گا تاہم اس حوالے سے باضابط معاہدہ کیا […]

یہ سرخ لکیر ہے اسے عبور نہ کیا جائے ، صدرعارف علوی نے عمران خان کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد صدر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبینہ طور پر متعدد مرتبہ سختی سے متنبہ کیا کہ وہ پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا  ٹیم کو نئے آرمی […]

سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لے لیا، آج ہی سماعت ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ، اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔         جبکہ […]

پی ٹی آئی کا ملک بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ، پہلا مرحلہ 7 دسمبر سے شروع ہو گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کرا ملک بچا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی، ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماں کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس […]

امام مسجد کا گریڈ بڑھانے، قرآن حفظ کرانے والے علماء کے لیے ایک لاکھ نوکریاں، وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات علمائے کرام کا دین کی خدمت کے لیے اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو خراج […]

عمران خان کو مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ واپسی کی دعوت دیئے جانےکا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت د یئے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات میں آصف زرداری اور اسحاق ڈار اہم کردار ادا کریں گے […]

close