عمران خان نے فوج کے نیوٹرل ہونے پر سوال اٹھا دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امید کر رہے تھے کہ باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی لیکن بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں، مسٹر ایکس، مسٹر وائے نے ہمارے ایم پی ایز کو دھمکیاں دیں۔ ایک […]

عمران خان اب 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے، رانا ثنااللہ خان برس پڑے

لندن(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران 35 کی بجائے 70 حلقوں سے الیکشن لڑے، اس دفعہ اسکا پٹہ کھول دیں گے۔ پارلیمانی بورڈ کی صدارت نواز شریف خود کریں گے، پارلیمانی بورڈ نے ہی یہ فیصلہ کرنا ہے […]

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

بہت سے کارڈ باقی ہیں، جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، عمران خان نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے پاس ابھی بہت سے ایسے کارڈ باقی ہیں، جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے […]

روس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان کو اہم اتحادی قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدر پیوٹن نے پاکستان کو جنوبی ایشیا اور عالم اسلام میں روس کا اہم شراکت دار ملک قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے روس کی بھرپور دلچسپی ظاہر کردی۔دوسری جانب پاکستان روس کے بین الحکومتی کمیشن […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی سہ پہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس حوالے سے سرکاری ادارے کی طرف […]

ہم آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں گے، وزارت خزانہ کے زمہ دار شخصیت کی گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) خزانے کی وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں تو مان لیں گے۔ عائشہ غوث پاشا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]

بیٹی کی دیکھ بھال یا وزارت عظمیٰ؟ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے فیصلہ سنا دیا

ویلنگٹن (پی این آئی) پاکستانی عوام میں اپنے دیسی سٹائل کی وجہ سے بے حد مقبول نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے وزارت عظمیٰ سے دستبردای کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیس بک پر شیئر کی گئی ایک طویل پوسٹ […]

نئی فوجی قیادت کیساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں، عمران خان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کی اپریل 2023ء میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن […]

حکومت کب تک عام انتخابات کرانے پر مجبور ہو جائے گی ، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کی اپریل 2023ء میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن […]

close