اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس، اعظم خان سے جرح ، شاہ محمود قریشی اور عمران خان غصے میں آگئے۔۔۔۔۔۔۔سائفرکیس کی سماعت کے دوران آج بھی بدمزگی ہوگئی۔سائفر کیس میں سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سے جرح کے دوران عدالت کا ماحول ناخوشگوار ہو گیا۔ میڈیا […]
