اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کے خلاف دھرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما راشد سومرو نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے 2018 کے انتخابات تسلیم نہیں کئے تھے، 2024 کے انتخابات بھی تسلیم نہیں ہیں اب فیصلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔ اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق […]
لاہور(پی این آئی)لاہور، بہاولپور، میانوالی، بہاولنگر اور راولپنڈی سے گرفتاریاں۔۔۔پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔بہاولپور سے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔ آج منگل کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)چھ ججوں کا خط، سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا ۔عدالتِ عظمیٰ نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔۔ عدالت کو بتایا گیا کہ پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کر […]
لاہور(پی این آئی)طلبہ مفت کتابوں سے محروم، نیا تعلیمی سال شروع ہو گیا۔۔۔پنجاب بھر میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔پنجاب کے 48 ہزار اسکولوں میں رواں تعلیمی سال میں مفت کتابیں نہیں مل سکیں جس کے باعث طالب علم کتابوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اتوار کی رات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق گذشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت […]
گجرانوالہ(پی این آئی) 9 مئی کے 51 ملزمان پر جرم ثابت، سزا سنا دی گئی۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملزمان کو سزا سنادی۔اے ٹی سی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپراء […]
اسلام آباد(پی این آئی)41 حکومتی ارکان کی الیکشن میں کامیابی چیلنج کر دی گئی، کون کون شامل؟مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اور جیل سپرنٹینڈنٹ کے درمیان معاملات طے پا گئے۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے ہوگئے، دونوں نے ایس او پیز پر دستخط کر دیے۔جیل ملاقاتوں کے لیے بانی پی ٹی آئی نے […]