عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا تیسرا اجلاس ہوا ،صوبائی وزرا، مشیر، چیف […]

دونوں کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)دونوں کو بری کر دیا گیا۔۔۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز کو بری کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور […]

پاکستان، زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان، زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین، چاغی اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے […]

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی سردار نجف حمید کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ پیر کو راولپنڈی کی ایک عدالت سے ضمانت حاصل کرنے […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کو 15 کروڑ ہرجانہ اے این پی لیڈر کو ادا کرنے کا حکم

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی سینئر رہنما کو 15 کروڑ ہرجانہ اے این پی لیڈر کو ادا کرنے کا حکم۔۔۔پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں […]

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی رائج کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہفتے کے روز بھی جاری رہیں گے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس وصولی اور دیگر […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف قرارداد، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے مخالفت کردی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی کونسل ارکان نے مخالفت کی۔ شازیہ مری کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف تحریک قومی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنی نشست چھوڑ دی

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےاپنی نشست چھوڑ دی۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

میں پاکستانی شہری ہوں، حسین نواز کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہوں، میں پاکستانی شہری ہوں۔۔۔۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا […]

close