کراچی (پی این آئی) سابق رکن سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی فہیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کو صدر سے گرفتار […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے قانون بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدرکی جانب سے بل کی توثیق ہوگئی ہے، گزٹ نوٹیفکیشن پر 18 اگست کی تاریخ درج […]
اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صدر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد دونوں بلز قوانین بن گئے ہیں۔۔۔۔ لیکن اب صدر عارف علوی کا […]
فیصل آباد (پی این آئی) ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے 16 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ مسافر […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔. تقریب میں نگراں […]
جڑانوالہ (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی پہنچ گئے ۔۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سانحہ میں متاثر مکانات اور گرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔۔۔۔ قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ کے […]
لاہور (پی ٹی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ کر اپنے شوہر کے لیے 4 مطالبات کر دیئے ہیں۔۔۔۔ لکھے گئے خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی اعلٰی ترین عدلیہ میں ایک اور اختلاف سامنے آ گیا ہے ۔۔۔ آج جمعے کے روز سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر بینچ کے رکن جسٹس منصور علی شاہ نے اعتراض اٹھا […]
ڈیرہ مراد جمالی (پی این آئی) بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔ مقامی ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ شرقی میں ٹرانسفارمر جلنے سے بجلی کی تاریں گھر […]