پاکستان میں اہم ترین ذمہ داری کے لیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اہم ترین ذمہ داری کے لیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ گیا۔۔۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کےلیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے […]

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملہ

نیویارک (پی این آئی) اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ کر دیا ہے اورحملے کے بعد زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔۔۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے سے ایران کے صوبے اصفہان میں ہوائی اڈے کو […]

کویت ائرپورٹ پر پھنسے 50 سے زائد پاکستانی کس حال میں؟

کویت(پی این آئی)کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پریشان ہیں۔ایک مسافر فہیم الدین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی […]

عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی )عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مغربی ملک کے سفیر نے انہیں بلا کر کہا کہ وہ […]

پاک فوج کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کیخلاف انکوائری کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی بنا دی۔آئی ایس […]

شہباز شریف کی جگہ نواز شریف، ن لیگی سینیٹر نے تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کی جگہ نواز شریف، ن لیگی سینیٹر نے تصدیق کر دی۔۔۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ پارٹی کو دے سکیں، امکان ہے نواز شریف مسلم لیگ ن کی پارٹی صدارت سنبھالیں […]

روٹی کی قیمت کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) روٹی کی قیمت کے حوالے سے اہم اعلان۔۔۔وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ روٹی کے نرخ مقرر کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کی گئی۔ بلال یاسین نے کہا کہ 20 کلو آٹے کی قیمت میں 500 روپے کمی کی […]

مسلح افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف بے بنیاد الزامات، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے

راولپنڈی ( پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔۔۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل […]

سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

واشنگٹن(پی این آئی) سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز۔۔۔امریکا میں کسی بھی سابق صدر کے خلاف پہلے مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز سے مبینہ تعلق کے مقدمے میں پہلے جیوری اراکین کا چناؤ ہوگا، […]

حکومت نے رات گئے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کر دیا، عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد( پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت […]

close